اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ کل یکم جولائی جمعہ کے روز ملک بھر کے تمام بینک کاروباری لین دین کے لیے بند رہیں گے- مرکزی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ یکم جولائی کو بینک تعطیل ہوگی، جس کے باعث تمام بینک عوامی یا کاروباری مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان نے اُدے پور قتل کیس سے متعلق بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی طرف سے ایسے بیانات کو یکسر مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اس سلسلے میں بھارتی میڈیا کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے میرے خلاف سازش کرکے 2018 کا الیکشن ہروایا تھا: شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریش نے کہا ہے کہ میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی اور 2108 میں مجھے یہاں سے ہروایا گیا۔ برملا کہہ رہا ہوں اور عمران خان کو بھی کہا ہے۔ پنجاب کی یہ حالت نہ ہوتی اگر شاہ محمود یہاں سے ایم پی اے ہوتا۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ مزید پڑھیں
‘ضمنی انتخابات: 5 سیٹیں تحریک انصاف، 15 ن لیگ کے حصے میں آئیں گی’
سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں لاہور کی دو سیٹوں پر سخت مقابلہ نظر آ رہا ہے۔ مسلم لیگ ن 15 سیٹیں نکال کر لے جائے گی تاہم تحریک انصاف کے حصے میں صرف 5 ہی آئیں گی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو مزید پڑھیں
مودی سرکار کا جنگی جنون، فوج کیلیے 4 ہزار سے زائد جدید رائفلیں خریدنے کا منصوبہ
نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کا فوج کیلئے 4ہزار سے زائد سنائپر رائفلیں خریدنے کا منصوبہ تیارکر لیا ہے۔ وزارت دفاع نے ٹینڈر جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ رائفلیں 8.6 صلاحیت اور دوربین سے لیس ہونی چاہئیں،رائفلوں کیلئے 78 لاکھ گولیاں بھی ٹینڈر کا حصہ رائفل کو مقامی طور پر مزید پڑھیں
چین نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو جنگی جرم قرار دیدیا
نیویارک: عوامی جمہوریہ چین نے فلسطین میں اسرائیلی ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں۔ یہ مظالم مسلسل ہو رہے ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔چینی مندوب نے مزید پڑھیں
شامی خانہ جنگی میں 3 لاکھ سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق دس سالہ شامی خانہ جنگی میں کم از کم تین لاکھ چھ ہزار عام شہری مارے جا چکے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ لگائے گئے اندازوں سے زیادہ بنتی ہے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق خانہ جنگی کے دس برسوں میں یومیہ 80 سے مزید پڑھیں
افغان شہریوں کیلیے نئی ویزا پالیسی کا مقصد دونوں ممالک کو قریب لانا ہے، شہباز شریف
اسلام آ باد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ افغان شہریوں کے لیے ویزا نظام میں تبدیلی کا مقصد دونوں ممالک کو قریب لانا ہے، افغان عوام کی مدد کرنا اور وسط ایشیا کے وسیع تر خطے سے کاروبار اور سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ افغان ڈرائیوروں و ٹرانسپورٹرز مزید پڑھیں
بجٹ کے بعدعوام پرمہنگائی بم گرائے جائیں گے، مولاناعبدالاکبر چترالی
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ بجٹ پاس ہوگیا آپ کو اور آئی ایم ایف کو مبارکباد دیتا ہوں آج آئی ایم ایف جیت گیا اورپاکستان کی عوام ہارگئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں عبدالاکبرچترالی نے کہا کہ اس بجٹ کے بعدعوام پرمہنگائی بم گرائے جائیں گے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے استعفا دے دیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن سندھ اسمبلی سعید احمد آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی نے استعفی اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس جمع کروادیا۔اس سلسلے میں سعید آفریدی کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے ذاتی وجوہات کی باعث استعفی دے رہا ہوں۔ مزید پڑھیں