فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا میں 8سالہ بچے نے بندوق سے کھیلتے ہوئے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کی اسکامبیا کاؤنٹی میں 8سالہ بچے نے بندوق سے کھیلتے ہوئے حادثاتی طورپر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سالہ بچی ہلاک اوراس کی بہن مزید پڑھیں
زمرہ:
سابق طالب علم نے فائرنگ کر کے 2پروفیسروں کو قتل کر دیا
بغداد: عراقی کردستان کی یونیورسٹی کے سابق طالبعلم نے دو پروفیسروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اربیل پولیس نے بتایا کہ ’یونیورسٹی کے عراقی طالب علم نے یونیورسٹی کیمپس کے سامنے فیکلٹی آف لا کے ڈین پر فائرنگ کی جس سے سر مزید پڑھیں
چین پاکستان تعاون سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے اہم ہے، شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنا پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہے، لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے میں کمپنی کے کردار کو سراہتے ہیں۔ شہباز شریف سے سے چینی سرکاری کمپنی نورینکو کے وفد نے ملاقات کی، چینی وفد کی قیادت نورینکو انٹرنیشنل مزید پڑھیں
کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی کرکٹرز کی شاندار پرفارمنس جاری
لندن : انگلش کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی کرکٹرز کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈربی شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 130اور دوسری اننگز میں ناقابلِ شکست 76رنز بناڈالے۔ رضوان کی اس فتح گر پرفارمنس کی بدولت ہی سسکس مزید پڑھیں
میڈرڈ میں صدر ایردوان اور صدر بائیڈن مذاکرات
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ’’نیٹو کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات روس یوکرین (امن) کے عمل میں خصوصی تعاون کریں گے۔ صدر ایردوان نے نیٹو رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات سے مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم قرار، عدالت نے کل دوبارہ انتخاب کا حکم دیدیا، تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے معاملے پر 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 204 روپے کا ہوگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
رائیونڈ:قربانی کے جانوروں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 17 بکرے ہلاک، 2 افراد زخمی
رائیونڈ: قربانی کے جانوروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، جس وجہ سے دو افراد شدید زخمی جبکہ 17 بکرے ہلاک ہو گئے۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈی جی خان سے لاہور بکرا منڈی جا رہا تھا کہ فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا، جس وجہ سے حادثہ پیش آیاہے۔ زخمیوں کو ریسکیو کی ٹیم مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ، 204 روپے50 پیسے کا ہو گیا
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوا ،اورڈالر 204 روپے50پیسے کا ہوگیا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک ہنڈرڈ انڈیکس 60 پوائنٹس اضافے سے 41350 کی سطح پرکاروبار مزید پڑھیں
پاکستانیوں کی سخاوت ، نرم دلی اور مہمان نوازی بے مثال ہے، جرمن سفیر
اسلام آباد: جرمن سفیر برن ہارڈ شلاگ ہیک نے پاکستان میں اپنی تعیناتی کے آخری روز پیغام میں پاکستانیوں کی سخاوت، نرم دلی اور مہمان نوازی کو بے مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہی خوبیاں سچی دوستی کی بنیادی اقدار ہیں۔ برن ہارڈ شلاگ ہیک نے جمعرات کی علی الصبح اسلام آباد میں مزید پڑھیں