اسلام آباد : ترجمان سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی کوششوں سے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں کمی کے رحجان میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کم ہوکر مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی کو اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کو جلسے کے لیے اجازت نامہ (این او سی) جاری کردیا گیا ہے، جس کے ساتھ ایس ایس پی کی رپورٹ بھی موجود ہے، جس میں سابق مزید پڑھیں
امریکہ نے کورونا ویکسین کی 105 ملین خوراکیں خرید لیں
امریکہ نے، امریکن فارماسوٹیکل کمپنی فائزر اور جرمن بائیو ٹیکنالوجی فرم بائیون ٹیک کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی 105 ملین خوراکیں خرید لی ہیں۔ فائزر اور بائیون ٹیک کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ حکومت نے 105 ملین کووِڈ۔19 ویکسین خوراکوں کی فراہمی کا سمجھوتہ طے کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ *** روزنامہ صباح : ” ایردوان اور بائیڈن سربراہی ملاقات” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز اسپین کے شہر میڈرڈ میں نیٹو کے سربراہان مملکت اور حکومتی سربراہی اجلاس میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
ریڈ زون میں داخل ہونگے نہ املاک کو نقصان پہنچائیں گے، پی ٹی آئی نے جلسے کیلئے حلف نامہ دیدیا
پاکستان تحریک اںصاف نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے انتظامیہ کو ایک حلف نامہ دیا ہے جس میں اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ شرکا نہ ریڈ زون میں داخل ہونگے اور نہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچائیں گے۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے 85 پیسے اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 14 روپے 85 پیسے اضافے سے 248 روپے 74 پیسے لیٹر ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 10 روپے فی لیٹر عائد کی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
لیبیا کے ریگستان میں 20 تارکین وطن پیاس کی شدت سے جاں بحق
طرابلس: لیبیا کے ریگستان سے 20 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بھٹک جانے کے بعد شدید پیاس کے سبب جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لاشوں کو چاڈ کی سرحد سے 120اور کفرۃ شہر سے 320 کلومیٹر جنوب مغرب مزید پڑھیں
سائفر کی انکوائری ہوئی تو عمران خان جیل میں ہوں گے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خانپر سائفر معاملے میں نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 لگنا چاہیے ، سائفر اور ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی انکوائری ہوئی تو عمران خان جیل میں ہونگے۔ عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں
آئی جی سندھ سے قونصل جنرل کی ملاقات، چینی باشندوں کی سیکورٹی پر گفتگو
چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے ایک وفد کے ہمراہ سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) میں آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن سے ملاقات کی، جس میں چینی باشندوں اور سی پیک کی سکیورٹی کے علاوہ دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ چینی قونصل جنرل کے ساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا بدترین لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک ہیڈ آفس پردھرنا دینے کا اعلان
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ کے شدید گرمی اور حبس کے باوجود حکومت اور نیپرا کی بے حسی اور سرپرستی کے خلاف جمعہ یکم جولائی کو 4بجے دن کے الیکٹرک ہیڈ آفس پردھرنا دیں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ بد مزید پڑھیں