کراچی میں پیپلز بس سروس کے دوسرے روٹ کا بھی آغاز کردیا گیا

کراچی:  شہریوں کی سہولت کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے شروع کی جانے والی پیپلز بس سروس کے دوسرے روٹ کا آغاز ہوگیاہے۔ پیپلز بس سروس کا دوسرا روٹ نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال کورنگی تک ہوگا جب کہ دوسرے روٹ میں بس ناگن چورنگی، سہراب گوٹھ، گلشن چورنگی، نیپا، جوہرموڑ، ڈرگ روڈ، شاہ مزید پڑھیں

کراچی میں ہفتے کو آندھی اور بونداباندی، اتوارکو تیز بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے ہفتے کو شہر میں گرد آلود ہوا، آندھی اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے جب کہ 8 جولائی سے بارشوں کے سبب کراچی اور حیدرآباد میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہواوؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیاہے اور کل ہفتے مزید پڑھیں

ایسے ہی چلتا رہا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ کونسی ایسی قیامت آگئی تھی کہ ہماری حکومت کو بیرونی سازش کے تحت ہٹایا گیا،ہماری معیشت سری لنکا کے حالات کی طرف جارہی ہے۔ عمران خان نے کہاکہ  اگر ایسا ہوا تو سب سے بڑا مسئلہ نیشنل سیکیورٹی مزید پڑھیں

گھریلو جھگڑے پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مقتول کچھ عرصہ قبل ہی بیرون ملک سے پاکستان واپس لوٹا تھا اٹک: گھریلو اختلافات کی بنا پر باپ نے اپنے ہی بیٹے کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے رائے نیکا نامی علاقے میں باپ نے اپنے بیٹے پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول مزید پڑھیں

پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی

لاہور: پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم آج ہفتے کو سری لنکا روانہ ہوگی۔دورے کے حوالے سے پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیف ٹیم کا یہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں کہ دورے کے لئے تعاون کیا، امید ہے کہ مزید پڑھیں

جوز بٹلر انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

لندن : انگلش کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جوز بٹلر کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق اوئن مورگن کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باعث جوز بٹلر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم مزید پڑھیں

غلطی ہوئی تو ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں: مشاہد حسین سید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ حفیظ بلوچ کو غلط الزام کے تحت زیر حراست رکھا گیا لیکن سزا نہیں دی گئی۔ ایسی صورت میں سادہ حل معافی مانگنا ہے۔ مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ کہہ مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں کررہے ہیں، ہم نے پاور پلانٹس کو مرمت کرکے استعمال کے قابل بنایا جب کہ سابق حکومت نے کچھ نہ کیا۔ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں