ڈاکٹرطارق سلیم حج پرروانہ،اقبال خان قائمقام امیرجماعت اسلامی پنجاب مقرر

راولپنڈی: امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم حج بیت اللہ کی سعادت کےلیےمکہ مکرمہ روانہ ہوگئے- قبل ازیں امیرصوبہ نےصوبائی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان کو قائمقام امیرصوبہ مقررکیا-صوبائی ترجمان انعام الحق اعوان کےمطابق قائمقام امیرصوبہ اقبال خان نےپروقار تقریب میں حلف کےبعد ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں- صوبائی ترجمان کےمطابق مزید پڑھیں

 حقوقِ اطفال کے ڈھانچہ کی مضبوطی  کا کام بخوبی جاری ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین   پیرزادہ نے کہاہے کہ یونیسیف کی مدد سے کیا جا نے والاچائلڈ لیبر سروے بچوں کے مسائل کے بارے میں ڈیٹا حاصل کرنے میں بنیادی کردار ادا کرے گا جس کی وجہ سے پالیسی کی تشکیل بہتر ہو سکے گی۔ وزارت انسانی حقوق دارالحکومت مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ کے مقدمات دوسری احتساب عدالت میں منتقل

لاہور: احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز دوسری عدالت میں ٹرانسفر کردیے گئے۔  فاضل جج نسیم احمد ورک کی عدالت سے منی لانڈرنگ اور خواجہ برادران کے کیسز کو ٹرانسفر کیا گیا۔ خواجہ برادران اور شہباز شریف فیملی کے کیسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی،اپیل میں حمزہ شہباز اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے ہمارا موقف تسلیم کیا، ہائیکورٹ نے مختصر نوٹس پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب میں دوبارہ انتخابی عمل کیلئے 7 دن کا وقت مانگ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست کے فیصلے تک وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا کی گوگل اور ایپل سے ٹک ٹاک ایپ کو ہٹانے کی درخواست

واشنگٹن: امریکا کی وفاقی مواصلاتی کمیشن کے ایک کمشنر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایپل اور گوگل کو چین سے متعلقہ ڈیٹا کی سیکیورٹی کے پیش نظر اپنے ایپ اسٹورز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو ہٹانے کا کہا ہے۔ کمیشن کے کمشنر برینڈن کار نے ٹوئٹر پیغام میں ایپل کے سی ای مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 جولائی کو پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ بینچ میں چیف جسٹس کے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بڑھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تنخواہوں میں حالیہ اضافہ 2017ء کی رننگ بیسک پر کیا گیا ہے  جب کہ ملازمین کو 2016ء سے 2021ء تک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی میں میدان آج پھر سجے گا

لاہور: صوبے میں جاری آئینی و سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا میدان آج پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر سجنے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، راہ حق پارٹی اور دیگر آزاد اراکین پر مشتمل افراد اپنی اپنی قیادت کی ہدایات پر علامہ مزید پڑھیں