ترکی کے سیاحتی مقامات میں سے پامک قلعے کو اس سال کے پہلے 6 ماہ میں سیاحوں کی تعداد میں 141 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ 6 لاکھ 4 ہزار 33 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق گزشتہ سال جنوری مزید پڑھیں
زمرہ:
ہمیں یونان کے ساتھ جنگ کرنے جیسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہمیں یونان کے ساتھ جنگ کرنے جیسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ انہوں نے استنبول میں یونان کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں کہا کہ ہمیں یونان کے ساتھ جنگ کرنے جیسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے تاہم یونانی حکام کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں مزید پڑھیں
سعودیہ کے ساتھ تعلقات اچھے اور ترقی پذیر ہیں، عراقی وزیر خارجہ
بغداد :عراقی وزیرخارجہ فواد حسین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہت اچھے اور مسلسل ترقی کر رہے ہیں۔ فواد حسین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دورہ سعودی عرب میں تجارتی تعلقات پر بات ہوئی۔ فواد حسین نے ریاض اور تہران کے درمیان مذاکرات کو عوامی مکالمے میں تبدیل مزید پڑھیں
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سینئر افسران کا 3 روزہ دورہ اسرائیل
واشنگٹن/تل ابیب: امریکی سینٹرل کمانڈ کے سینئر رہنماؤں اور عملے نے تل ابیب میں اپنے اسرائیلی فوجی ہم منصبوں سے ملاقات کی تاکہ دہائیوں پرانی شراکت داری کا اعادہ کرنے کے ساتھ پورے مشرق وسطیٰ میں سیکیورٹی تعلقات کو گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرسکیں۔شرکاء نے کہا کہ تین روزہ بات چیت میں مزید پڑھیں
ایران کیخلاف امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کیخلاف اقوام متحدہ میں آوازیں اُٹھنے لگیں
نیو یارک: اقوام متحدہ نے امریکا سے ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نائب سیکریٹری جنرل نے قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں یو این سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں امریکہ سے جوہری معاہدے کی طرف واپسی اور ایران مزید پڑھیں
عدالت کا دعا زہرا کی ساس کی درخواست پر تحریری حکم جاری
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ایک صفحہ پر مشتمل ہراساں کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کیا۔ہراساں کرنے کی درخواست دعا زہرا کی ساس کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کراچی میں شدید بجلی بحران کے باوجود کے الیکٹرک کا اضافی لوڈشیڈنگ کا اعلان
k electric announce more loadshedding in karachi کراچی: شہر قائد میں پہلے سےجاری طویل، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بجلی بحران کے باوجود کے الیکٹرک نے گیس قلت کی آڑ میں اضافی لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے الیکٹرک نے پہلے ہی مہنگائی کے ستائے شہریوں پر لوڈشیڈنگ میں اضافہ مزید پڑھیں
25 سال بعد قیمت میں محض 10ین کا اضافہ،پوری کمپنی نے صارفین سے معافی مانگ لی
جاپان کی آئسکریم بنانے والی کمپنی نے 25 برس بعد قیمت میں معمولی اضافے پر صارفین سے معافی مانگ لی۔ کمپنیاں اپنی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافہ کرتی رہتی ہیں اور اضافے پر عوام سے معافی مانگنے کے بجائے وضاحتیں پیش کرتی ہیں لیکن جاپان کی ایک کمپنی نے اپنی آئسکریم کی مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کے پرتشدد مظاہرین نے ”سام سنگ” کمپنی پر توہین مذہب کا الزام لگا دیا، کراچی میں ہنگامہ آرائی
درجنوں مظاہرین نے جمعہ کے روز کراچی موبائل مارکیٹ میں سام سنگ کے بل بورڈز کو اس وقت توڑنا شروع کر دیا جب انہیں یہ یقین دلایا گیا کہ کمپنی نے ایک QR کوڈ متعارف کرایا ہے جو کسی طرح اسلام کی توہین کرتا ہے۔ This is real life, ladies and gentlemen: Islamist extremists from مزید پڑھیں
ایاز امیر پر دنیا نیوز کے باہر تشدد، موبائل بھی چھین لیا گیا
صحافی سبوخ سید نے اپنی ٹویٹ میں انتہائی افسوسناک خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر کالم نگار ایاز امیر کو دنیا نیوز کے باہر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نامعلوم افراد نے ان کو تھپڑ مارے اور موبائل فون بھی چھین لیا۔ خیال رہے کہ ایاز امیر نے گذشتہ روز ایک تقریب مزید پڑھیں