راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ فورسز کی کارروائی مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی سفیر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed
انسٹاگرام کا تمام ویڈیوز کو ریلز کی صورت میں شائع کیے جانے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔,رخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت نے کابینہ کی منظوری کی بغیر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا، حکومتی اقدام مزید پڑھیں
بھارت : تعمیراتی سائٹ پر مٹی کا تودہ گرگیا، 16 افراد ہلاک ،متعدد لا پتہ
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں مٹی کے تودے گرنے سے اب تک 16 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکام نے لاپتہ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خبر کے مطابق ۔مٹی کے تودے گرنے کا یہ واقعہ ایک ایسے مقام پر پیش مزید پڑھیں
پی ٹی آئی جلسے کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے ضلع بھر میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات اور ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز کو ضلع بھر میں سرچ و کومنگ آپریشنز کرنے مزید پڑھیں
فتح جنگ میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کردیا
اٹک: فتح جنگ کے علاقہ رائے نیکا میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت حیدر علی کے نام سے ہوئی اور مقتول کچھ عرصہ قبل بیرون ملک سے وطن واپس لوٹا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ والد رئیس نےگھریلو جھگڑے پر 12 بور بندوق سے فائرنگ کی۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا اضافی لوڈشیڈنگ کا اعلان
کراچی: کے الیکٹرک نے گیس کی کمی کو بہانہ بناکر شہر میں اضافی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے مہنگائی کے ستائے عوام پر لوڈشیڈنگ میں اضافہ کرکے مزید بوجھ ڈال دیا جس کے باعث عوام کی زندگی مزید اجیرن ہوگئی ہے۔ کے الیکٹرک مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی سنئیر صحافی ایاز امیر پرحملے کی تحقیقات کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطح پر تحقیقات کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،صحافت اور صحافیوں کی حفاظت مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق: "صدر ایردوان: ہم نے جس یادداشت پر دستخط کیے وہ ایک تاریخی فتح ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز اسپین کے شہر میڈرڈ میں نیٹو رہنماؤں کے اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں