نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ ترکی-آذربائیجان-ترکمانستان کے تعاون سے وہ ترکمان گیس کو TANAP لائن پر منتقل کر کے اناطولیہ منتقل کر سکتے ہیں۔ اوکتاے، نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون کے بارے میں بین الحکومتی ترک-ترکمان کمیشن (HEK) کے اجلاس کی افتتاحی خطاب میں کہا کہ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
زمرہ:
بلغاریہ کے صدر رومین رادیو نے کابینہ کی تشکیل کا ٹاسک ’کیپ چینج‘ پارٹی کو دے دیا
بلغاریہ کے صدر رومین رادیو نے آئین کی رو سے کابینہ کی تشکیل کا ٹاسک ’کیپ چینج‘ پارٹی کو دیا ہے جس کا پارلیمان میں سب سے بڑا گروپ ہے۔ Asen Vasilev، جو کہ کیرل پیٹکوف کی حکومت میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تھے، جنہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بلغاریہ کے آئین مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، ہمارے مخالفین کیخلاف غداری کے ٹرینڈ چلا دو، سوشل میڈیا کو کھلم کھلا ہدایات
سوشل میڈیا پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ہیڈ کو براہ راست ہدایات دے رہی کہ کیسے انہوں نے علیم خان سمیت دیگر کیخلاف ٹرینڈ چلانے ہیں اور ان کو غدار ثابت کرنا ہے۔ اس مبینہ آڈیو مزید پڑھیں
پنجاب وزیر اعلٰی انتخابات: کیا تحریک انصاف نے فیس سیونگ کی بھونڈی کوشش کی ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 2 افراد ہلاک
واشنگٹن : امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایلینیوس Illinois کے شہر شیگاگو کی ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ ہوئی جس میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
حج سیزن: 2 لاکھ 79 ہزار عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے
ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ حج سیزن کے آغاز سے اب تک 2 لاکھ79ہزار عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔عازمین حج میں فضائی اور بری راستوں سے آنے والے عازمین شامل ہیں۔سعودی خبررساں نے وزارت حج کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے دوران اب مزید پڑھیں
عیدالاضحی پر 3 تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال
لاہور:کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سمری میں عیدالاضحی پر10 سے12 جولائی تک 3 چھٹیاں دینے کی تجویز دی گئی ہے تاہم عید کی چھٹیوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا ئی ہے ۔
ادارے چوروں سے ملک بچا لیں، کہیں گیم ہاتھ سے نہ نکل جائے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے۔ اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قوم کسی صورت مزید پڑھیں
عوام کو حقوق ملنے تک جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی، لیاقت بلوچ
گلگت : جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے گلگت بلتستان کے آئینی اور سیاسی حقوق کے حصول کے لیے تاریخ ساز جدوجہد کی ہے جب تک یہاں کے عوام کو حقوق مل نہیں جاتے جماعت اسلامی جدوجہد جاری مزید پڑھیں
اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر
لاہور : اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اجمل خان لودھی کو خواجہ جنید کی جگہ ٹیم کے نئے منیجر کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اجمل خان بطور کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہیں۔پی ایچ ایف کے خط پر پی مزید پڑھیں