سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کا ادراک ہے، آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے، عمران خان کا ایجنڈا ملک میں انتشار اور فساد پھیلانا، ان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہو رہا ہے، اور اس کے خلاف ایسی تحقیقات جاری ہیں کہ اس پر مضبوط ہاتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی کی مویشی منڈی میں دو کوہان والے اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز
کراچی: سپرہائی وے پر مویشی منڈی میں عام اونٹوں کے مقابلے میں پستہ قد، فربہ جسامت، چھوٹی گردن اور دو کوہان والے ترکمانستان نسل کے اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد لگنے والی ایشیا کی سب سے بڑی سپر ہائی وے مویشی منڈی میں لائے گئے ترکمانستان نسل کے اونٹوں مزید پڑھیں
وزیراعظم کی مسلم لیگ ق کے صدر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچ کر اُس سے ملاقات اور خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے مسلم لیگ مزید پڑھیں
ملک کو تمام مشکل حالات سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات کا فوری اعلان اور ان کا آزادانہ و شفاف انعقاد کو قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں
کراچی میں پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر مینجر گرفتار
کراچی: پولیس نے انسداد پولیو مہم کے سینئر مینجر کو خاتون ورکر کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ابراہیم حیدری پولیس کو خاتون پولیو ورکر کی جانب سے شکایت درج کروائی گئی تھی کہ سینئر مینجر الطاف حسین انہیں ہراساں کررہا ہے۔ ایس ایچ او اکرم آرائیں کا کہنا مزید پڑھیں
کرپٹ نظام کے خلاف عوام میں شعور کب پیدا ہوگا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کی 5 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی
وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم نے 8 جولائی بروز جمعہ سے 12 جولائی بروز منگل تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دی ہے۔ تاہم کابینہ ڈویژن الگ نوٹی فکیشن کے ذریعے مزید پڑھیں
ترکی کی طرف سے ایران کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ترکی نے ایران میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں، ایران کے صوبے ہرمزگان میں زلزلے پر شدید افسوس ہے۔ ہم، زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اللہ سے رحمت و مزید پڑھیں
کرپشن کے خلاف میں نے اکیلے ٹھیکا لیا ہوا، کیا یہ آپ کا پاکستان نہیں ہے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed