اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے، امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔ شہباز شریف نے مزید پڑھیں
زمرہ:
گیس بحران: سیکڑوں ٹیکسٹائل ملز بند، ایکسپورٹ متاثر ہونے کا خدشہ
پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو چوتھے دن بھی گیس کی فراہمی بند ہے لاہور : پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کی گیس بند ہونے سے تقریباً 400 ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئیں ، جس سے ایک ارب ڈالر کی ایکسپورٹ میں کمی کا خدشہ ہے۔ بجلی کے بعد ملک میں گیس کا بحران بھی شدت اختیار کرگیا۔ مزید پڑھیں
عمران خان نے منی لانڈرنگ سے پیساباہر بھجوایا، پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی کا الزام
سابق رکن اسمبلی تحریک انصاف عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وائٹ کالر کرائم کا پیسہ منی لانڈرنگ سے بیرون ملک بھجوایا۔ عظمیٰ کاردار نے الزام لگایا کہ عمران خان ہنس ہنس کر بشریٰ بی بی کی فائلز پر دستخط کرتے رہے، کرپشن کا70فیصد عمران خان،بشریٰ بی بی اور 30 فیصد فرح مزید پڑھیں
حکومت لاپتا افرادکیسز میں اقدامات نہیں کرتی تو 9 ستمبر کو وزیراعظم پیش ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت عالیہ میں لاپتا افراد بازیابی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر حکومت لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق ٹھوس اقدامات نہیں کرتی تو وزیراعظم کو طلب کریں گے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو اور دیگر لاپتا افراد کی بازیابی سے مزید پڑھیں
انسٹاگرام کا ویڈیو کو ’ریل‘ میں ڈھالنے کے فیچر پر کام جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈنمارک کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈنمارک: شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،متعدد زخمی
کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ پولیس انسپکٹر سورین تھامسن نے صحافیوں کو بتایا کہ 22 سالہ شہری کو فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں کہ اس مزید پڑھیں
بجلی کا شارٹ فال 7800میگا واٹ ،بجلی بحران جاری
اسلام آباد: بجلی کا شارٹ فال 7800میگاواٹ ہو گیا ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ، اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا ہے، بجلی کی طلب 29000 میگا واٹ جبکہ پیداوار 21200 میگا واٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق شدید مزید پڑھیں
ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں سروس معطلی کا عندیہ
اسلام آباد: ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دے دیاہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو لکھے گئے مشترکہ مزید پڑھیں
وزیر صحت کا عوام کو عید کی چھٹیوں میں گھروں سے کم نکلنے کا مشورہ
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے عوام کو عید کی چھٹیوں پر گھروں سے کم سے کم نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے لوگ احتیاط کریں مزید پڑھیں