پی آئی اے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز 36 عازمین حج کو چھوڑ کر روانہ ہوگئی

اسلام آباد ایئرپورٹ سے جدہ جانے والی پی آئی اے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز 36 عازمین حج کو چھوڑ کر روانہ ہوگئی۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرواز مس کر جانے والے عازمین حج تاخیر سے ایئرپورٹ پہنچے، جس کے باعث پرواز انہیں چھوڑ کر روانہ ہوگئیں، 22 مسافروں نے پی مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور نے جی ایچ مزید پڑھیں

بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ

 کراچی: بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے کوفنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے بوئنگ 737 کے کپتان نے فنی خرابی کے باعث  کراچی ائیرپورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ اجازت ملنے پرکپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار مزید پڑھیں

بابرغوری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

 کراچی: کراچی: پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو عدالت میں پیش کرکے ان کا 12 جولائی تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بابر غوری کو وطن واپسی پر گزشتہ روز کراچی ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ وہ متعدد کیسز میں نیب کو مطلوب ہیں۔ آج پولیس مزید پڑھیں

پی آئی اے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز 36 عازمین حج کو چھوڑ کر جدہ روانہ

اسلام آباد ایئرپورٹ سے جدہ جانے والی پی آئی اے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز 36 عازمین حج کو چھوڑ کر روانہ ہوگئی۔ ایئرپورٹ پر پھنسے 36 عازمین حج کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عازمین حج کے مطابق صبح 10 بج کر 20 منٹ پر پرواز جانی تھی، تمام مسافر بروقت ائیرپورٹ پہنچے۔ عازمین حج مزید پڑھیں

ترکی اور یوکرائن کے فوجی وفود کے مذاکرات

ترکی اور یوکرائن کے فوجی وفود نے علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ترکی اور یوکرین کے فوجی وفود نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں وزارت کی عمارت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ، علاقائی دفاع اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں کی ٹیپس دیکھی ہیں لیکن وہ ٹی وی پر نہیں چلائی جاسکتیں: حامد میر

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں کی ٹیپس دیکھی ہیں لیکن وہ ٹی وی پر نہیں چلائی جاسکتیں۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں ٹیپس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ’تین چار سال پہلے جج ارشد ملک کی ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عازمین حج کی رہنمائی کیلئے 14 زبانوں میں ای گائیڈ بکس جاری کردیں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے جنرل اتھارٹی برائے اوقاف کے تعاون سے رواں سال اردو سمیت 14 زبانوں میں 13 ای گائیڈ بکس جاری کی ہیں جن میں دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کو مختلف موضوعات پر رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ یہ ای گائیڈ بکس عربی، اردو، انگریزی، فرانسیسی، ہسپانوی، ترکی، مزید پڑھیں

ہانگ کانگ، الٹنے والے چینی بحری جہاز سے مزید ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا

ہانگ کانگ کے کھلے سمندر میں طوفان  کے باعث الٹنے والے  چینی  پرچم بردار  کرین اور انجنیئرنگ  سروسز  بحری جہاز کے عملے  سے  مزید  ایک شخص کو بچا لیا گیا ہے۔ جہاز کے 30 افراد  پر مشتمل عملے  میں  سے 26 تا حال لا پتہ ہیں۔ چینی پرچم  بردار  کرین جہاز "Fujing001” تیز آندھی  اور مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشتگردوں کی فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ ترک امور دفاع کےمطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن  کے حامل علاقوں میں دہشتگردوں نے  بلا اشتعال فائرنگ کر دی ۔  اس حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی سارجنٹ سرہاد بال شہید مزید پڑھیں