زیر سمندر منشیات کی اسمگلنگ کرنے والا ڈراون ہسپانوی پولیس کی پکڑ میں آ گیا

ہسپانوی پولیس نے  مراکش سے سمندر کی تہوں سے منشیات کی اسمگلنگ کے لیے  تیار کردہ  اور 200 کلو گرام تک  وزن  لیجا سکنے والے  ایک زیر ِ آب ڈراون  کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ہسپانوی پولیس نے 14 ماہ  تک جاری رہنے والے آپریشن کے نتیجے میں  مراکش سے اسپین کےآبنائے جبل طارق  مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن نے پیپ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا.حلف برداری کی تقریب کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی ،سیکرٹری محمد رضوان بھٹی،پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی سمیت ودیگر مزید پڑھیں

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلب

اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کو رشوت کے الزام میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عثمان بزدارکے سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید پر رشوت ستانی کا الزام ہے جس حوالے سے پوچھ گچھ کے لیے انہیں 6 جولائی کو طلب کیا گیا مزید پڑھیں

رواں سال غلاف کعبہ 9ذوالحج کی بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائیگا

مکہ مکرمہ: رواں سال غلاف کعبہ 9ذوالحج کی بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں سال عازمین حج کی بڑی تعداد کے پیش مزید پڑھیں

راولپنڈی کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، کورنگ نالے سے 4 بچے ریسکیو

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں شدید بارش کے باعث کئی علاقے میں پانی میں ڈوب گئے ،گھروں میں پانی داخل ہو گیا،سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثرہوئی،کورنگ نالے سے 4 بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ہوئی ، مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا مزید پڑھیں

پنجاب، بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی

لاہور:حکومت پنجاب نے بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر، حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کے لئے مویشی منڈیوں میں داخلے کے لئے ماسک پہننا لازم ہے۔ مویشی منڈیوں کی انتظامیہ بیوپاریوں اور خریداروں کے لیے ماسک کا استعمال مزید پڑھیں