آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید فوجی امداد دینے کا فیصلہ

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے کے دوران مزید فوجی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق البانی نے کیف کے اچانک دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے ۔ کیف میں صدارتی محل میں ایک پریس بیان مزید پڑھیں

سویڈن اور فن لینڈ کو طے شدہ دستاویز پر عمل درآمد کرنا ہوگا، میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   نے سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ سہ فریقی یاد داشت  کے بارے  میں کہا ہے کہ "انہیں ان دستاویز کی تعمیل کرنی ہوگی، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ہم انہیں نیٹو میں شامل نہیں کریں گے۔” ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان گزشتہ ہفتے اسپین میں نیٹو مزید پڑھیں

ترکی: 10 ماہ میں ایک ارب 81 کروڑ 72 ہزار 668 ڈالر مالیت کی فندق برآمد کی گئی

ترکی نے 10 ماہ کے عرصے میں ایک ارب 81 کروڑ 72 ہزار 668 ڈالر مالیت کی فندق برآمد کی ہے۔ ترکی بحیرہ اسود فندق برآمداتی یونین  کے جاری کردہ تحریری بیان میں  یکم ستمبر 2021 تا 30 جون 2022 کے عرصے میں برآمد کی گئی فندق کی مقدار کے بارے میں معلومات فراہم کی مزید پڑھیں

امریکی یوم آزادی پر پریڈ کے دوران اندھا دھند فائرنگ، 6 افراد ہلاک

شکاگو: امریکا میں یوم آزادی کے سلسلے میں نکلنے والی پریڈ پر اندھا دھند فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے علاقے ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ جاری تھی کہ نامعلوم شخص نے اس موقع پر موجود افراد پر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی لیک ہونے والی آڈیو اصلی، شیریں مزاری نے بالواسطہ تسلیم کر لیا

بشریٰ بی بی کی لیک ہونے والی آڈیو اصلی، شیریں مزاری نے بالواسطہ تسلیم کر لیا انسانی حقوق کی سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے بالواسطہ طور پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے لیک ہونے والے آڈیو کلپ کی صداقت کی تصدیق کی ہے جس مزید پڑھیں

جنرل ضیاء الحق کی آمریت پاکستان میں انتہا پسندی کی ماں ہے: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977ء کو قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنرل ضیاء الحق کی آمریت پاکستان میں انتہا پسندی، کلاشنکوف کلچر اور ہیروئین کی ماں ہے۔ 45 سال قبل آج کے دن تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر کے ہاتھوں مزید پڑھیں

انسانی حقوق پر امریکا کا دہرا معیار ہے، ایران

تہران : ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ ایرانی عدلیہ کے نائب اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ مزید پڑھیں

بھارت میں پنچایت کے ذریعے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا اعلان

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور سماجی تعصب کی نہی لہر شروع ہوگئی، جس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے علاقائی سطح پر مسلمانوں کو تنہا کرنے اور ان پر زمین تنگ کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کی ریاست ہریانہ کے ایک قصبے مزید پڑھیں

سردیوں کے لیے گیس دستیاب نہیں، وفاقی وزیرپٹرولیم

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں موسم سرما کے لئے گیس دستیاب نہیں۔ مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم گیس تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں تاہم ابھی خاطرخواہ کامیابی نہیں ہوئی، ایل این جی ٹرمینلز موجود ہیں لیکن گیس خریدی ہی نہیں گئی کیوں کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی مجرمانہ غفلت لوڈشیڈنگ کے عذاب کی وجہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی مجرمانہ غفلت کے باعث عوام لوڈشیڈنگ کا عذاب بھگت رہے ہیں۔ پاور ڈویژن نے کابینہ کو ملک میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ مزید پڑھیں