سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کو اسلام آباد انٹر چینج سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینئر صحافیوں اور پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں نے اس گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کو اسلام آباد انٹر چینج سے گرفتار کر لیا گیا ہے درجنوں کے قریب موبائل اور مزید پڑھیں
زمرہ:
مذاکرات میں پیشرفت کیلیے امریکا کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ایران
تہران : ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کے ساتھ ایک ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ تعمیری مذاکرات کا دارومدار امریکہ کی جانب سے مزید پڑھیں
سعودی عرب: بغیر پرمٹ حج کی کوشش، 288 عازمین گرفتار ، جرمانہ عائد
ریاض: سعودی حکام نے پرمٹ کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے تقریبا 288 افراد کو گرفتار کر کے ان پر جرمانہ عائد کردیا، سلطنت رواں سال حج کی اجازت کے تحت آنے والے 10 لاکھ عازمین کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حج سیکیورٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں
ٹیکنیکل بورڈنےدسویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی ( رپورٹ: حماد حسین) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سندھ نےدسویں کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ سندہ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سندھ کے ناظم امتحانات گل محمد کھنڈ نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ دسویں جماعت میں 1224 طلبہ و طالبات نے امتحانات میں شریک ہوئے تھے مزید پڑھیں
بھارتی طیارہ کراچی ائرپورٹ سے 11 گھنٹے بعد روانہ
کراچی: جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فنی خرابی کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والا بھارتی نجی ائرلائن کا طیارہ 11 گھنٹوں کے بعد اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے دبئی کے لیے روانہ ہونے والے بوئنگ 737 کے کپتان نے فنی خرابی کی وجہ سے کراچی ائیرپورٹ کے کنٹرول ٹاور مزید پڑھیں
دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
لاہور: دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز نے 8ہزار 126 میٹر چوٹی پر صبح پونے 9 بجے قومی پرچم لہرایا۔شہروز نے 8 ہزار میٹر بلند آٹھویں چوٹی سر کی ہے۔ شہروز کاشف کے والد سلمان نے نانگا پربت سر مزید پڑھیں
ایران نے بیرونی ممالک سے اپنے انٹر نیٹ بینکاری نظام تک رسائی بین کر دی
ایران نے سائبر حملوں کی روک تھام کے لئے، بیرونی ممالک سے، اپنے انٹرنیٹ بینکاری نظام تک رسائی کو عارضی طور پر بین کر دیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق بیرونی ممالک سے ایران بینکاری نظام تک رسائی کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ پابندی بااثر مزید پڑھیں
اٹلی: برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی
اطالوی ایلپس کے ڈولومائٹس نامی علاقے میں مارمولادا برفانی تودہ ٹوٹنے سے 7 افراد ہلاک متعدد لاپتہ ہوگئے۔ اطالوی خبر ایجنسی ANSA کے مطابق، حادثے کے وقت خطے میں کوہ پیما یا سیاح موجود تھے، لیکن تعداد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں،تاہم امدادی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں غیر ملکی باشندے شامل ہیں۔ ملک مزید پڑھیں
ترک قومی والی بال ٹیم نے نقرئی تمغہ جیت لیا
ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے میڈیٹرینئن گیمز میں دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔ ترک ٹیم گروپ میچ میں 3۔1 سے شکست سے دو چار ہونے والے اٹلی کے ساتھ فائنل میچ میں مد مقابل آئی۔ میچ کے پہلے سیٹ کو خلیف ٹیم نے 26۔24 کے اسکور سے اپنے نام کر لیا۔ دوسرے مزید پڑھیں
ایران میں ہیضے کی وبا، 37 افراد مبتلا ہو گئے
ایران میں37 افراد ہیضے کا شکار ہو گئے ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA سے گفتگو کرتےہوئے وزارت صحت کی سربراہ برائے وبائی و آبی امراض مریم مسعودی فر نے بتایا کہ ہمسایہ ممالک سے اس وبا کے ملک میں پھیلاو کو روکنے کے لیے ہم نے حفظان صحت کے اصولوں پر سختی کرنا ہوگی مزید پڑھیں