کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے محکمہ پولیس میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے اہلکار و افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا ان افسران میں کچھ ایسے افسران بھی شامل ہیں جن کو سپریم کورٹ نے برطرف کرنے کا حکم دیا تھا۔انہو ں نے کرمنل ریکارڈ رکھنے والے پولیس مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب کی5 مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی ارکان کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم پرتحریک انصاف کو 3 خواتین اور 2 اقلیتی ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جس کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نسیم کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
نیب افسران کو اثاثوں کی تفصیلات تو دینا پڑیں گی، چیئرمین پی اے سی
اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ نیب کے افسران کو اپنےا ثاثوں کی تفصیلات تو دینا پڑیں گی۔ پی اے سی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ ایک محکمے نے کہا کل عید ہے، اس لیے نہیں آ سکتے جبکہ عید تو 10 جولائی کو مزید پڑھیں
شہباز شریف نے گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر کی انکوائری کا حکم دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کے اجلاس میں، میں نے گوادر بریک واٹر پراجیکٹ میں مجرمانہ تاخیر کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے 445 ملین ڈالر کی گرانٹ، 484 ملین ڈالر کے آسان قرض اور فزیبلٹی مزید پڑھیں
وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے۔ وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ عمان میں لیگ کے مزید پڑھیں
جوہری معاہدےکی بحالی کےلیے طاقتور اور پائیدار مذاکراتی عمل ناگزیر ہے:ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوزف بوریل سے جوہری مذاکرات پر بات چیت کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں اس حوالے سے بتایا کہ ہم نے اس ٹیلی فون بات چیت میں جوہری معاہدے کو دوبارہ سے جانبر کرنے اور ایران پر مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جان بحق
اسرائیلی قوتوں کے مقبوضہ دریائے اردن کے شمالی علاقہ جات میں چھاپے کے دوران کی گئی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جان بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی قوتوں کے جینن شہر کی تحصیل جبے میں بعض مکانات پر چھاپے کے بعد موضع کے نوجوانوں اور فوجیوں کے درمیان مزید پڑھیں
صومالی صدر حسن شیخ محمود کا انقرہ میں ترک صدر کی جانب سے سرکاری استقبال
ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود کا صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ صدارتی کمپلیکس میں محمود کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بعد ازاں بلمشافہ بات چیت کرنے والے ایردوان اور محمود وفود کے مزید پڑھیں
والدین کے پاس گئی تو مجھے جان سے مار دیں گے: دعا زہرا
پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے کہا ہے کہ میں ظہیر کے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اگر مجھے والدین کے پاس بھیجا گیا تو وہ مجھے جان سے مار دیں گے۔ میں اپنے شوہر کیساتھ رہنا چاہتی ہوں۔ اس کے بغیر جینے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی۔ مزید پڑھیں
اینکر عمران ریاض کی گرفتاری: کیا یہ مکافات عمل ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed