اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 45

اناطولیہ، ہزاروں سالوں پر محیط اپنی تاریخ کے ساتھ، ایک جغرافیہ ہے جہاں ثقافتیں پھوٹتی ہیں۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو ہر لمحے لوگوں کو حیران کر دیتی ہے، جہاں پہلے سے نامعلوم چیزیں سامنے آتی ہیں، اور دنیا کو پہلی بار تجربہ کرنے والوں کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ اناطولیہ کے نام کا مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ روسی صدارتی محل کے کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نومبر 2020، جنوری اور نومبر 2021 میں طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ترکی: PKK کے خلاف، ایرن محاصرہ۔21 آپریشن شروع کر دیا گیا

ترکی کے ضلع دیار بکر میں اندرونِ ملک انسدادِ دہشت گردی کے لئے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف، ایرن محاصرہ۔21 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم PKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں روپوش دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

طیبہ گل کے الزامات، سابق جج جاوید اقبال کو مسنگ پرسن کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ طیبہ گل نے نیب کے جن افسران اور پر قانون کی خلاف ورزی اور ہراسانی کا الزام لگایا ہے، تحقیقات مکمل ہونے تک ان کو معطل کیا جائے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کے کمیشن سے بطور چیئرمین ہٹانے کی وزیراعظم کو سفارش کرتے ہیں۔ تفصیل مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے بھائی پر کرپشن کا الزام، عدالت نے تفتیش مکمل ہونے تک تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کیخلاف کیس میں تفتیش مکمل ہونے تک اینٹی کرپشن کو تادیبی کاررواٸی سے روک دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شان گل نے درخواست پر مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پر موسلا دھار بارش کی پیش گئی کردی۔ ماہرین کے مطابق عید پر آندھی اور تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں مون سون سسٹم مسلسل داخل ہو رہا ہے اور عید کی تعطیلات کے دوران یعنی 9 اور 10 جولائی سے اس مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، گھریلو سلنڈر 2480 کا ہوگیا

کراچی: پیداواری اداروں کی جانب سے قیمت میں کمی کے بعد ڈسڑی بیوٹرز نے  ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کردیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450 روپے کمی کی گئی مزید پڑھیں

سیلاب میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10 لاکھ امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد: ملک میں بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ حکومت نے  جاں بحق ہونے والے فی فرد کے اہل خانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امدادی پیکج کے تحت امدادی رقم کا 50 فیصد وفاقی حکومت جبکہ 50 مزید پڑھیں

کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور ساتھی محفوظ مقام پر منتقل

غذر: پاک فوج نے نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے بعد لاپتا ہونے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور ساتھی کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہروز کاشف اور فضل علی کو نانگا پربت سے بحفاظت گلگت پہنچا دیا گیا، پاکستان مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: دنیا بھر میں مونکی پاکس کیسوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے

دنیا بھر میں 6 ہزار سے زائد مونکی پاکس کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈینم  گبرائسس نے ادارے کی ہفتہ وار پریس کانفرنس  میں مونکی پاکس  وباء کی تازہ صورتحال کا جائزہ پیش کیا ہے۔ گبرائسس نے کہا ہے کہ 58 ممالک سے 6 ہزار سے زائد مزید پڑھیں