اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار948 میگاواٹ جبکہ بجلی کی مجموعی پیداوار21ہزار552 میگاواٹ ہے، ذرائع پاورڈویژن کےمطاق ملک میں بجلی کی کل طلب 27 ہزار500 میگاواٹ ہے۔ پانی سے 5 ہزار 900 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ سرکاری تھرمل پلانٹس 1ہزار200میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق نجی مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ حکومت تمام اداروں پر قابض، ہر مد میں کرپشن جاری ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی: امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تمام اداروں پر قابض ہو چکی ہے اور یہ بجٹ کی ہر مد میں کرپشن کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے سوال اٹھایا کہ کراچی کا مینڈیٹ بار بار بکھر رہا ہے، الیکشن کے قریب آتے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی انڈونیشیا میں مصروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو G20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا میں موجود نے بالی میں دو طرفہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ میولود چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ان کی دو طرفہ ملاقاتوں کے بارے میں کہا ہے کہ انہوں نے فجی کے وزیر اعظم اور مزید پڑھیں
بہت سے ممالک یا کچھ تنظیموں کے یکطرفہ اقدامات سے کثیرالجہتی تحاد کمزور پڑ گیا: چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک یا کچھ تنظیموں کے یکطرفہ اقدامات سے کثیرالجہتی تحاد کمزور پڑ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرائن کی جنگ اس کی تازہ مثال ہے۔ چاوش الو نے ان خِالات کا اظہار انڈونیشیا کے بالی میں G20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں
حجاج کرام کی حالتِ زار، فواد چوہدری نے اپنے دور حکومت کی ویڈیو شئیر کرکے الزام موجودہ حکومت پر لگا دیا
پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے دور حکومت میں حاجیوں کی حالت زار کی ویڈیو شئیر کرکے الزام موجودہ حکومت پر لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں
بھارت کی پاکستان کے خلاف مکارانہ سازشیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
مندر اور مسجد کاجھگڑا: ہندوستان کا متنازعہ ورثہ: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ووٹر لسٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی،ترجمان الیکشن کمیشن
اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں 17جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات پرانی حتمی انتخابی فہرستوں پر ہو نگے،قانون کے مطابق الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد ووٹر لسٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔ ترجمان نے کہاکہ میڈیا پر چلنے والے ووٹ اندراج کے بیانات بے مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ترک سفیر مہمت پاچا جی نسے ملاقات
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد، مفاہمت اور قومی نصب العین میں ایک دوسرے کی حمایت کے تناظر میں بے مثال ہیں۔ انہوں نے یہ بات ترکی کے نئے سفیر مہمت پاچا جی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ان مزید پڑھیں
ملائیشئین وزیراعظم کی انقرہ آمد،صدر ایردوان سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری دورے پر تشریف لائے ملائشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب کا استقبال کیا ۔ ایوان صدر انقرہ میں سرکاری تقریب کے بعد بالمشافہ ملاقات ہوئی۔ بین الوفود ملاقاتوں کے بعد مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب اور مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔