اسلامی نظام کیلیے ہر قربانی دینا سنت ابراہیمی کا تقاضا ہے،میاں محمد اسلم

اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ سنت ابراہیمی کا تقاضہ ہے کہ اسلامی نظام اور رضائے الٰہی کے حصول کے لیے ہر قربانی دی جائے، پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر وجود میں مزید پڑھیں

گندم اورآٹا اسمگلنگ روکنے کیلیے رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری گندم اور آٹا کی سمگلنگ روکنے کیلئے پنجاب رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز سیکرٹری فوڈ پنجاب نادر چٹھہ کی سربراہی میں گندم اور آٹا کی سمگلنگ روکنے کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کور ہیڈ کوارٹرز، پنجاب رینجرز، موٹر وے پولیس، نیشنل مزید پڑھیں

ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کی ہے: راناثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ وہ اپنے خلاف منشیات کے کیس میں اینٹی نارکوٹکس کے کردار پر آرمی چیف سے تحریری شکایت کرچکے ہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ مجھ پر 15کلو ہیروئن کا جعلی کیس ڈالنے میں عمران خان، شہزاد اکبر اور سابق مزید پڑھیں

“کراچی اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہے،مزید بارشیں ہوئی تو بہہ جائے گا”

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہیں،ایمرجنسی نافذ کرکے شہر میں سیوریج اور پانی کی فراہمی کی بہتری کا کام کیا جائے ،مزید بارشیں ہوئی تو شہر بہہ جائے گا۔ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

بارش: مشکل میں پھنسے لوگوں کی مدد کیلیےالخدمت کے رضا کار تیار

کراچی: شہر قائد میں بارش میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لیے الخدمت کے رضاکار سڑکوں پر موجود ہیں، ہر مشکل گھڑی میں عوام کی مدد کرنے والی الخدمت نے ہمیشہ شہر کے باسیوں کی مدد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،سندھ  حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث مزید پڑھیں

رحیم یار خان ؛ ڈاکوؤں کا زمیندار کے گھر پر دھاوا، مزاحمت پر 3 افراد قتل

رحیم یارخان: نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے مقامی زمیندار کے گھر پر لوٹ مار کے لیے دھاوا بولا اور مزاحمت کرنے پر گولیاں چلا دیں، جس سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ احمد پور لمہ کی حدود بستی درگڑہ میں گزشتہ شب پیش آیا۔  جاں بحق ہونے والوں میں مزید پڑھیں

چھتیں گرنے اور مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق، 14 زخمی

 اسلام آباد: خیبر پختون خوا، راولپنڈی، ملتان، لاہور اور کراچی میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 14 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے مفرق خان نامی شخص کی ماں اور بیوی سمیت مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

 اسلام آباد: بلوچستان اور سندھ میں جولائی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا ہے جس میں کالم وار انہوں ںے بارشوں کا تقابل پیش کیا ہے۔ پہلے کالم میں بتایا گیا ہے کہ مختلف جگہوں پر یکم تا 9 جولائی زیادہ مزید پڑھیں