@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
جو بائیڈن ترکی کے ایف۔ 16 طیاروں کی جدت کے حق میں ہیں، جونز
امریکی دفتر ِ خارجہ کے یورپ و یوریشیا امور کے انڈر سیکرٹری ڈگ جونز کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن ترکی کی ایف۔ 16 فلیٹ کو جدید بنانے کی منصوبہ بندی کی حمایت کرتے ہیں اور وہ اس معاملے میں کانگرس کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ ڈوگ جونز نے واشنگٹن کے”فارن پریس مزید پڑھیں
عوام کو پٹرولیم قیمتوں پربہت بڑا ریلیف دیں گے، مریم نواز
شیخوپورہ: مریم نواز نے کہاہے کہ شہباز شریف عوام آنے والے چند مہینوں میں پٹرولیم قیمتوں پر بہت بڑا ریلیف دیں گے۔ مشکلات جتنی بھی بڑی ہوں نواز شریف، شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا جمعہ مزید پڑھیں
جاپان: شینزو آبے جان کی بازی ہار گئے
جاپان کے سابقہ وزیر اعظم ‘آبے شینزو’ مسلح حملے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ جاپان کے سرکاری ٹیلی ویژن NHK کی خبر کے مطابق سابقہ وزیر اعظم آبے شینزو ‘نارا’ شہر میں لبرل ڈیموکریٹ پارٹی امیدوار کی انتخابی مہم کے ساتھ تعاون کے لئے جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ انہیں گولی مزید پڑھیں
‘عمران خان حکومت بچانے کیلئے پرویز الٰہی کے ہاتھوں بلیک میل ہوگئے’
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کرنے سے پارٹی کے اندر شدید اختلافات پیدا ہو گئے تھے لیکن ان کی بلیک میلنگ کی وجہ سے ایسا کرنا پڑا۔ سماء نیوز کے مطابق عمران خان نے یہ بات گذشتہ روز لاہور میں صحافیوں سے مزید پڑھیں
الخدمت کے تحت ملک بھر میں فی سبیل اللہ قربانی کے انتظامات مکمل
کراچی: الخدمت عید الاضحی پرکراچی سمیت ملک بھرمیں ہزاروں فی سبیل اللہ قربانی کرے گی۔ گوشت مستحقین اور ضرورت مندوں تک پہنچایا جا ئے گا۔ الخدمت کی جانب سے شہر بھر میں اجتماعی قربانی کے مراکزقائم کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قربانی کے انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں ،ان مراکز پر مزید پڑھیں
معیشت آئندہ 6 سے 8 ماہ کے دوران سنبھل جائے گی، احسن اقبال
جہلم : وفاقی وزیر منصوبہ بند احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ملک کی معیشت کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا، عمرانی دور کے باعث پاکستان اس وقت بدترین معاشی مشکلات سے گزر رہا ہے، عمران نیازی کی ساری سیاست جھوٹ، منافقت اور بہتان پر مبنی ہے اُمید ہے کہ ملکی معیشت مزید پڑھیں
نامعلوم نمبر سے دھمکیاں دی جارہی ہیں، عمران خان
خوشاب: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک نامعلوم نمبر سے دھمکیاں دی جارہی ہیں اور خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں خوشاب میں انتخابی جلسے سے خطاب مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز نے تیسرا ٹی ٹوئٹی بھی جیت لیا، بنگلا دیش کو سیریز میں شکست
جمیکا: ویسٹ انڈیز نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کپتان نیکلولس پورن کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث مزید پڑھیں
کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں شدید بارش کے دوران مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ایکسپریس نیوز کراچی میں گزشتہ چار روز سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اس دوران ناقص انتظامات اور کے الیکٹرک کی نااہلی کے باعث متعدد افراد و مویشی لقمہ اجل بن مزید پڑھیں