پنجاب سے لیگی وزیر کے بعد ایک اور وفاقی وزیر عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق  نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ سردار ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو  بھجوا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سردار ایاز صادق کا کہنا ہےکہ  وزارت سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دے رہا مزید پڑھیں

این سی اوسی، عیدالاضحی پر کورونا سے بچاؤ کی ہدایات جاری

اسلام آباد: این سی اوسی نے نماز عیدالاضحی کیلئے کورونا سے بچاؤ کی ہدایات جاری کردیں، فیس ماسک لازمی استعمال کریں، کھلی جگہوں پر نماز کا اہتما م کریں،خطبہ نماز مختصر رکھا جائے، رش اور بھیڑ سے اجتناب کیلئے نماز عید کا انعقاد تین یا دو شفٹوں میں کریں۔ میڈ یا رپورٹ کے مطابق این مزید پڑھیں

ترک اسپیکر اسمبلی کا 55 ممالک کے ہم منصبوں کو مبارکباد کا فون

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے عید الاضحی کے موقع پر 5 ممالک کی پارلیمنٹ اور سینیٹ کے سربراہان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ازبکستان کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نوردی ن جان اسماعیلوف، ازبکستان کی سینیٹ کی صدر تنزیلہ ناربایفا، متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل مزید پڑھیں

پنجاب میں ضمنی انتخاب پرانی انتخابی فہرستوں پر ہی ہونگے: الیکشن کمیشن کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی جانب سے صوبہ پنجاب میں آئندہ ضمنی الیکشن میں مسلسل دھاندلی کی کوششوں کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 20 حلقوں میں پولنگ پرانی انتخابی فہرستوں کی بنیادوں پر کرائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان ہارون شنواری کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

حجاج کرام آج جمرۃ الکبریٰ میں شیطان کو پتھر مارنے میں مصروف

حاجی مناسک حج کی ادائیگی آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں اور آج جمرۃ الکبریٰ میں شیطان کو پتھر مارنے کا عمل پورا کر رہے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے حجاج کرام نے گروپس کی شکل میں مکہ کے قریب مزید پڑھیں

کراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق

کراچی:شہرِ قائد میں آج بھی مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 17 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ نوجوان رحمن، منگھوپیر میں 23 سالہ رقیب،  لانڈھی مزید پڑھیں

عید پر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد میں عید قربان سے قبل سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عید قربان نزدیک آتے ہی اشیائے خورد و نوش سمیت سبزیوں، پھلوں، آئل گھی، روٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ ضلعی انتظامیہ گراں فروشی روکنے میں ناکام ہے۔ مزید پڑھیں