سا ری رات بارش ہوتی رہی ساؤتھ ڈسٹرکٹ اور ویسٹ تو مکمل ڈوب گئے ھیں انجمن تاجران سندھ

کراچی: انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن کمیٹی کے جنرل سیکرٹیری عامر عارف کا کہنا ہے کہ سا ری رات بارش ہوتی رہی ساؤتھ ڈسٹرکٹ اور ویسٹ تو مکمل ڈوب گئے ھیں سائیں سرکار البتہ فرار ھے درجنو ں کاروباری مراکز ڈوب گئے ھے لوگوں کا کرروڑ وں کا مال پانی کی نظر ہوگیا ھے سندھ مزید پڑھیں

انطالیہ ہوائی اڈے پر ایک دن میں ریکارڈ پروازیں

وزیر برائے  مواصلات و بنیادی ڈھانچہ  عادل قارا اسماعیل اولو   نے اطلاع دی ہے کہ انطالیہ ہوائی اڈے  پرعید کے پہلے روز  1034  پروازوں کے ساتھ  ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ قارا اسماعیل اولو نے  اپنے تحریری بیان میں کہا  ہے کہ  عید الضحی کی 9 چھٹیوں  کے دوران   ہوائی اڈوں پر گہما گہمی مزید پڑھیں

سابق چیف سلیکٹراقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم کا انتقال ہوگیا ہے

کراچی : سابق چیف سلیکٹر اور نیشنل بینک اسپورٹس کے سابق سربراہ اقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم جوکہ عارض قلب میں مبتلا تھے اور چند دن پہلےبائی پاس سرجری ہوئی تھی آج 65سال کی عمر میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ آج 11 جولائی بعد نماز ظہر مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار زخمی

 کراچی: شہر قائد میں آدھے گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ شاہ فیصل کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ میں تعینات اہلکار کو نشانہ مزید پڑھیں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ترک کافی  کو معتارف کروانے  کی تقریب

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ترک کافی  کو معتارف کروانے  کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ بیجنگ یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز میں یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ (YEE) کی جانب سے منعقدہ تقریب میں چینی مہمانوں بشمول صنعت کے نمائندے، ٹرینرز اور کافی کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ استقبالیہ اور افتتاحی تقریر کے مزید پڑھیں

روسی فوج کے یوکرائن میں عمارت پر راکٹ حملے، 10 شہری ہلاک

روسی فوج کی جانب سے یوکرین میں رہائشی عمارت پر راکٹ حملوں میں 10 شہری ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی فوج نے اتوار کے روز ڈونیٹسک کے علاقے چارسیو یار میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت پر راکٹ داغے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 افراد ہلاک مزید پڑھیں

احسن اقبال کے ساتھ نامناسب رویہ اپنانے والی فیملی نے معافی مانگ لی

ناروال : وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ نجی ریسٹورنٹ میں نا مناسب رویہ اپنانے والے خاندان کے افراد نے معافی مانگ لی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر احسن اقبال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ میں پہلے ہی ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا اعلان کرچکا تھا، امن مزید پڑھیں

لاہور میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر پول سے ٹکرا گئی

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر پول سے ٹکرا گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان جاں بحق، لواحقین کا اہلکاروں پر تشدد

لاہور کے علاقے شادباغ میں ڈولفن پولیس کے اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ آپریشنز ونگ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شادباغ میں ڈولفن پولیس کے اہلکاروں مشکوک افراد  مدثر اور کامران کو روکنے کی کوشش کی تو وہ فرار ہوئے اور تعاقب کرنے پر مزید پڑھیں