مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط کی گئی بلا ٹل چکی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فتنہ خان کی وجہ سے کیا تھا مگر اب تمام مشکل فیصلے ہوچکے، اب اچھا وقت آئے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف عوام مزید پڑھیں
زمرہ:
نومبر2022کودنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچ جائے گی‘اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اس توقع کا اظہارکیا ہے کہ رواں سال 15 نومبرکو دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچ جائے گی اوربھارت اگلے سال چین کی جگہ دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔عالمی یومِ آبادی کے موقع پر جاری ہونے والی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 2020 میں عالمی مزید پڑھیں
بینک اور مالیاتی ادارے5 روزبعد کل دوبارہ کھلیں گے
بینک اور مالیاتی ادارے عید کی تعطیلات کے بعد کل (بدھ کو) دوبارہ کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 8سے 12جولائی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔تاہم اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر کھاتہ داروں کی آسانی کے لئے جمعہ کے روز بینکوں کی مرکزی برانچیں کھلی رکھی گئیں۔ عید الاضحی پر بینک مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن میں تقسیم کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پارٹی میں تقسیم کی خبریں بے بنیا د ہیں،نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پارٹی کل بھی متحد تھی، ہے اور رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا تحریک انصاف حکومت کو آڑے مزید پڑھیں
کس نے کہاں عید منائی؟
صدر مملکت عارف علوی کراچی، وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں اہلخانہ کے ہمراہ عید منائی جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جے یو آئی (ف) کے مولانا فضل الرحمن نے سعودی عرب میں عید منائی۔ جماعت اسلامی امیر سراج الحق نے منصورہ میں نماز عید ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مزید پڑھیں
انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دیدی
ایما لیمب کی پہلی بین الاقوامی سنچری کی بدولت انگلینڈکی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔لیمب نے اپنے تیسرے ون ڈے میں صرف 91 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ انہوں نے 31 گیندوں پر 55 رنز بنانے والے نیٹ مزید پڑھیں
شام کو انسانی امداد کی ترسیل ممکن بنانے کے لیے فیصلہ کیا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے شام کو امداد کی فراہمی کے معاملے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مصالحت قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں سیکرٹری جنرل کےنائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ گوٹیریس نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں
شنزو آبے کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل
@2021 – All Right Reserved. Designed
بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی کو 27 برس بیت گئے
سربرینیکا: بوسنیا کے مسلمانوں پر اسانیت سوز مظالم اور قتل عام کو 27 برس بیت گئے۔ 11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا۔ بی بی مزید پڑھیں
بارشوں کے باعث عید کے تیسرے روز بھی ٹرین آپریشن متاثر
لاہور: ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث عید کے تیسرے روز بھی ٹرین آپریشن متاثر ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس ٹرین 8 گھنٹوں کی تاخیر سے دوپہر 3 بجے کی بجائے رات 11 بجے روانہ ہوگی۔ شاہ حسین ایکسپریس تاخیر سے رات 9 بجے مزید پڑھیں