ایشیائی ممالک عالمی طاقتوں کا مہرہ بننے سے گریز کریں، چین کا انتباہ

جکارتہ:چین نے ایشیائی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کا مہرہ بننے سے گریز کریں۔  انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آسیان سیکرٹریٹ میں ایک خطاب کے دوران چین کے وزیر خارجہ وانگ یی ( Wang Yi) نے کہا کہ خطے میں کئی ممالک پر دبا ئوہے کہ وہ جانبداری کا مظاہرہ کریں یا کسی ایک مزید پڑھیں

کشمیریوں نے بھارتی ظلم وستم کے باوجود آزادی کی شمع زندہ رکھا ہوا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہداء کشمیر، کشمیریوں کی جانب سے اپنے ناقابل تردید اور اقوام متحدہ کی جانب سے منظور کئے گئے حق خود ارادیت کے لئے دی گئی قربانیوں کی یاد دہانی کرواتا ہے ۔ ان خیالات کااظہار وزیر اعظم شہباشریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹرعدنان کے گھر چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ کچھ عرصے سے لندن میں مقیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،پاک فوج کا امن دشمنوں کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 امن دشمن مارے گئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نیوی گالف کورس اور مونال ریسٹورنٹ کی تعمیر غیرقانونی قرار، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوی گالف کورس کی تعمیر کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے وزارت دفاع کو انکوائری کا حکم دیا۔ عدالت نے سیکریٹری دفاع کو فرانزک آڈٹ کرا کے قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگانے مزید پڑھیں

بدترین معاشی بحران ،سری لنکا کے صدر ملک سے فرار،مالدیپ پہنچ گئے

کولمبو:سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوکر مالدیپ پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر فوجی طیارے میں مالدیپ پہنچے۔حکومتی ذرائع نے سری لنکن صدر راج پاکسے کے ملک سے فرار ہوکر مالدیپ پہنچنے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکن صدر نے ملک چھوڑنے سے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی یوکیرینی صدر زیلنسکی سے اہم بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے  یوکیرینی صدرولو دیمر  زیلنسکی  سے ٹیلی فون  پر  رابطہ قائم کیا۔ اس بات  چیت میں 24 فروری سے ابتک جاری یوکیرین۔ روس جنگ اور بحیرہ اسود  میں  اناج  کی برآمدات کے  لیے  باحفاظت راہداری کی تشکیل   کے  معاملات  زیر غور آئے۔ ترک صدر نے اس دوران  کہا کہ  ہماری  یہ مزید پڑھیں

یوکیرین کے اناج کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے کل استنبول میں اجلاس منعقد ہوگا

وزیر  دفاع خلوصی  آقار  کا کہنا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی محفوظ ترسیل کے حوالے سے فوجی وفود کے درمیان مذاکرات کل استنبول میں ہوں گے۔ آقار نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی”خوراک کے بحران”  کو حل کرنے کی  سفارتی کوششوں اور ہدایات کے دائرہ عمل میں ہونے والے مذاکرات  مزید پڑھیں

بھارتی صوبے گجرات  میں شدید بارشوں کے باعث  رونما ہونے والے حادثات میں 7 افراد ہلاک

مون سون  بارشوں کے زیر اثر بھارتی صوبے گجرات  میں شدید بارشوں کے باعث  رونما ہونے والے حادثات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ گجرات کے ریاستی آفات سے نمٹنے کے وزیر راجندر ترویدی نے اطلاع دی کہ یکم جون سے اب تک ہلاکتوں  کی تعداد 63 ہو گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست مزید پڑھیں