کراچی: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے میاں بیوی ہلاک

 کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں میاں بیوی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 نامعلوم مسلح ملزمان نے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 8 فٹبال گراؤنڈ کے قریب گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں میاں بیوی موقع پر ہلاک ہو گئے۔ مزید پڑھیں

عمران خان تاریخ کا ایک سیاہ باب بن چکے ہیں، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏عمران خان اور بشری بی بی کی کرپشن مخالفین کو غداری سے لنک کرنے اور چور چور کے بیانیے سے نہیں چھپ سکتی۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏عمران خان اور بشری بی بی کی کرپشن مخالفین کو غداری سے لنک کر مزید پڑھیں

جیمز ویب خلائی دور بین کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی گئی

امریکی صدر جوبائیڈن نے ناسا کی جیمزویب دور بین کی پہلی تصاویر میں سے ایک تصویر جاری کردی ہے، جسے کائنات کا اب تک کا سب سے گہرا منظر کہا جا سکتا ہے۔ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا سائنسی منصوبہ قرار دی گئی اس خلائی دور بین سے حاصل ہونے والی رنگین تصاویر میں مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی روسی صدر سے اہم معاملات پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن  سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔ اس بات چیت میں  شام کی تازہ صورتحال سمیت  یوکیرین۔ روس جنگ  اور بحیرہ اسود  میں اناج کی برآمدات کے لیے  محفوظ راہداری کی تشکیل کے معاملات زیر ِ غور آئے۔ صدر ایردوان نے مذاکرات میں شام  میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہیضے کی وبا، 2 بچے جان سے گئے، درجنوں افراد متاثر

کوئٹہ: شدید بارشوں سے ہونے والی تباہی کے بعد اہل بلوچستان ہیضے کی وبا کا شکار ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ژوب میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ درجنوں افراد متاثر ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ژوب کے مختلف علاقوں میں ہیضے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی حج کے موقع ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ مسجد الحرام میں موجود ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مسجد الحرام میں لوگوں میں گھل مل گئے مزید پڑھیں

کراچی میں کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی میں ہونے والی بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود نیو کراچی سیکٹر فائیو ایف بھولا ہوٹل کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث تباہی، تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

 پشاور: خیبر پختون خوا میں شدید بارشوں کے سبب حادثات سے کم ازکم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ٹانک میں سیلابی ریلے میں تین بچے بہہ گئے، صوابی میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، پشاور سمیت کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کی طرح صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفی دے دیا

 لاہور: پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کے رکن اسمبلی سردار اویس لغاری نے وزارت سے استعفی دے دیا اور انہوں نے اس اقدام کو ذاتی وجہ قرار دیا۔ انہوں ںے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفی ارسال کردیا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں