کراچی: پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ سندھ میں 20 جون سے 10 جولائی کے عرصے میں بارش کے دوران مختلف واقعات میں 26 افراد جاں بحاں بحق ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اسی عرصے میں زخمیوں کی تعداد 11 ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی: موسلادھار بارش، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل، کرنٹ لگنے سے 3 جاں بحق
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کل رات سے تیز بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے ڈوب گئے۔ شہر میں کئی گھٹنوں سے جاری بارش ابھی بھی مکمل طور پر تھمی نہیں ہے اور آسمان پر منڈلاتے سیاہ بادل مزید پارش کا پیغام دے مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے۔45
کیا آپ جانتے ہیں کہ ترکی ٹماٹر کی بھاری پیداوار کے اعتبار سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے؟ دنیا بھر کی طرح ترکی میں بھی ٹماٹر سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی زرعی مصنوعات میں سے ایک ہے۔ یہاں تک کہ ترک دستر خوان میں ٹماٹر ایسے لوازمات میں سے ایک ہے کہ مزید پڑھیں
برلن اسٹیٹ اوپیرا میں ترک فنکاروں کا شاندار شو
اسٹیٹ اوپیرا اور بیلے کے جنرل ڈائریکٹر جنرل مرات قارا حان نے برلن اسٹیٹ اوپیرا میں اطالوی موسیقار جیاکومو پکینی کے "Turandot” میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ قارا حان نے جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر مہمانوں سے زبردست داد وصول کی جنہوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یہ پرفارمنس دیکھی مزید پڑھیں
یوکرین نے کئی ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں کو برطرف کردیا
کیف: یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بھارت سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں اپنے ملک کے سفیروں کو برطرف کردیا۔ غیرملکی خبرساں اداروں کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ کئی سینئر سفیروں کو بیرون ملک برطرف کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان عہدوں کے لیے نئے امیدواروں کو تیار مزید پڑھیں
کراچی میں مسلسل بارش سے بیشتر شہر زیر آب، معمولات شدید متاثر
کراچی: شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے پہلے اور دوسرے روز کی درمیانی شب شروع ہونے والی موسلادھار بارش دوسرے روز بھی دن بھر جاری رہی۔ اس دوران علاقے زیر آب آ گئے جب کہ شہری عید کی مناسبت سے کہیں آنے جانے سے قاصر رہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کراچی جنوبی میں غیر معمولی مزید پڑھیں
چیمبر آف کامرس نے کراچی کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کردیا
کراچی: عید کے پہلے اور دوسرے دن کی درمیانی شب شروع ہوکر دوسرے دن کی شام تک جاری شدید بارش سے شہر کے بیشتر رہائشی اور تجارتی مراکز زیر آب آگئے۔اس سلسلے میں کراچی چیمبر آف کامرس نے شہر کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے، وقار یونس
سڈنی: سینئر کھلاڑی اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کو جیتنے کی ہر ممکن صلاحیت ہے۔ آئی سی سی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا کہ آسٹریلیا کی مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔46
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج پر بات کریں گے وہ ہے "ہڈیوں کی صحت اور ہڈیاں گھُلنے کی بیماری کا گھریلو علاج”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں مزید پڑھیں
روس کے یوکرینی شہر باہموت پر حملے
روس-یوکرین جنگ کے جاری رہنے والے یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے سے متصل ہےاور فرنٹ لائن کے قریب واقع باہموت شہر میں بڑھتے ہوئے روسی حملوں کے نتیجے میں بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ باہموت پولیس ایڈمنسٹریشن کے پریس آفیسر میجر پاولو دیاچینکو نے خطے میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں