کراچی کور بارش سے متاثرہ عوام کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ کر بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق  آرمی چیف نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیداصورتحال کا فضائی جائزہ لیا جبکہ جنرل باجوہ کو سیلاب کی تازہ مزید پڑھیں

کراچی میں سر پر گولیاں لگی بوری بند لاش برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے سچل سے نامعلوم شخص کی بوری بند لاش ملی جس کو سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے جناح ایونیو عظیم اآباد سوسائٹی کے قریب سے بوری بند نامعلوم شخص کی لاش ملی. پولیس کے مطابق ملزمان نے 40 سالہ شخص کو مذکورہ مزید پڑھیں

کراچی؛ ندی میں ڈوب کر 2 بچیاں جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں ندی میں ڈوب کر 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق جوکھیو گوٹھ میں ندی میں گرکر 2 بچیاں  لاپتہ ہوگئیں، اہل محلہ نے اپنی طور پر کوشش کی لیکن ناکامی پرریسکیو ٹیم کو اطلاع دی۔ ریسکیو ٹیم کے غوطہ خوروں نے کارروائی بچیوں  کی لاشیں مزید پڑھیں

آصف زرداری نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کہاہےکہ میری خواہش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری میری زندگی میں وزیراعظم پاکستان بنیں۔ آصف علی زردای کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری جس ملک بھی گئے، وہاں سے دوستوں کے فون آئے کہ بلاول اچھی منسٹری چلا رہا ہے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ عوامی نمائندے مزید پڑھیں

یوکیرین میں مقیم افراد کو روسی شہریت دینے کے عمل کو آسان بنا دیا گیا

روسی صدر ولا دیمر پوتن نے  یوکیرین میں  مقیم   افراد کو  روسی شہریت دینے کے عمل کو سہل بنانے والی ایک  قرار داد کی منظوری دے دی۔ روسی ریاستی قانون انفارمیشن سسٹم میں شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق، ولادیمیر پوتن نے اس حکم نامے کے دائرے کو وسعت دی ہے جو روسی شہریت دینے مزید پڑھیں

عالمی سطح پر توانائی کا بحران جاریء ہے، بین الاقوامی توانائی ایجنسی

بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے صدر فاتح بیرول نے یہ بتاتے ہوئے کہ عالمی سطح پر توانائی کے بحران کا سامنا ہے، کہا کہ دنیا نے توانائی کا اتنا بڑا بحران کبھی نہیں دیکھا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں منعقدہ ایک عالمی توانائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے، بیرول نے کہا کہ مزید پڑھیں

بورس جانسن کے جانشین کا انتخاب پانچ ستمبر کو ہوگا

برطانیہ کی حکمراں کنزرویٹیو پارٹی نے بتایا کہ وزیر اعظم بورس جانسن کے جانشین کا انتخاب پانچ ستمبر کو ہوگا۔ اس وقت 11 امیدوار اس عہدے کی دوڑ میں شامل ہیں اور ووٹنگ کا عمل اس ہفتے شروع ہو جائے گا۔ نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے عمل کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور

 امریکا سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے اور بائیڈن انتظامیہ اس سلسلے میں عائد پابندی کے ممکنہ خاتمے پر غور کررہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے سے متعلق حتمی فیصلے کا انحصار یمن مزید پڑھیں

کرناٹک میں عیدالاضحیٰ پر جانور ذبح کرنے پر پابندی رہی

بھارت میں ہندوتوا کی بڑھتی ہوئی لہر کے دوران ریاست کرناٹک کی حکومت نے ضلعی حکام کو حکم دیا کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر ریاست بھر میں گائے کے ذبیحہ پر کڑی نظر رکھیں۔کرناٹک حکومت کی جانب سے عیدالاضحی پر جانور ذبح کرنے پر پابندی رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے اس سلسلے مزید پڑھیں

خورشید شاہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کرانے کیلئے پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کا اعلان

 وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کرانے کیلئے پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کا اعلان کردیا۔وہ گزشتہ روز سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے تھے،انہوں نے کہا کہ یہ ملک قائم رہنے کے لیے بنا ہے ملک ٹوٹنے کی باتیں پہلے بھی مزید پڑھیں