دعا زہرا کو اغوا کیا گیا، وہ ایک گینگ کے پاس موجود ہے: اقرار الحسن کا دعویٰ

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”سرے عام” کے میزبان اقرار الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ میری تحقیقات کے مطابق دعا زہرا کو اغوا کیا گیا اور وہ اس وقت ایک گینگ کے پاس موجود ہے۔ اپنی ایک ویڈیو میں اقرار الحسن نے کہا ہے کہ دعا زہرا کے والدین نے جس طرح سے مزید پڑھیں

خوراک کی بڑھتی قیمتیں عالمی سطح پر بھوک کو بڑھارہی ہیں، رپورٹ

برلن : جرمنی کی غیر سرکاری امدادی ایجنسی نے کہا ہے کہ خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عالمی سطح پر بھوک کو بڑھارہی ہیں۔ ویلتھنگر ہیلف کے سیکرٹری جنرل میتھیاس موگ نے کہا کہ خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث لاکھوں لوگ قحط کے دہانے پر ہیں، ان بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریب طبقے مزید پڑھیں

امریکا کی دنیا کو تقسیم کرنے کی کوشش خطرناک ہے‘پروفیسر جیفری سش 

نیویارک : معروف امریکی ماہر اقتصادیات پروفیسر جیفری سش نے کہاکہ امریکا بالادستی کی طاقت کے طور پر اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے دنیا کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہا ہے ، یہ حکمت عملی بہت خطرناک اور گمراہ کن ہے۔نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری سش نے چینی خبر رساں ادارے کو مزید پڑھیں

بارش پیشگوئی:جماعت اسلامی کا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو برطرف ہونا چاہیے،  وڈیرہ مائنڈ سیٹ کراچی کو برباد کر رہا ہے، کراچی میں ایمرجنسی نافذ ہونی چاہیے، تمام اداروں کو آن بورڈ لیکر ابھی سے اقدامات کیےبجائیں۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں

ہراسگی الزامات پر ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے پی اے سی میں طلبی چیلنج کردی

اسلام آباد: طیبہ گل نامی خاتون کی جانب سے ہراسگی کے سنگین الزامات کے تناظر میں ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی چیلنج کردی۔ شہزاد سلیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے سیکریٹری نیشنل اسمبلی ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ونگ و دیگر کو فریق بناتے ہوئے مزید پڑھیں

’ائیر لفٹ‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

آن لائن پبلی کیشن ‘ڈیل اسٹریٹ ایشیا’ نے اطلاع دی ہے کہ کوئیک کامرس اسٹارٹ اپ ‘ائیر لفٹ’ کی پاکستان میں سروس مستقل طور پر بند ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیر لفٹ ابتدائی طور پر ایک بس سروس تھی جو بعدازاں ایک ڈیلیوری سروس بن گئی جس نے گزشتہ سال مقامی سطح پر کسی مزید پڑھیں

اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے۔اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے جاپان منتقل ہوئے تھے۔ اداکار تنویر جمال نے جاپان میں مختلف ڈاکٹرز کو چیک اپ کرایا تاہم ڈاکٹرز نے نامور پاکستانی اداکار کا طبی معائنہ کرنے کے بعد مزید پڑھیں