سینیٹر افنان اللہ خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ میں صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان، قاسم سوری اور فواد چودھری کیخلاف قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری مزید پڑھیں
زمرہ:
جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل پہنچ گئے
تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ اسرائیل پہنچنے پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے انضمام کو مزید آگے بڑھائیگا، امریکی انتظامیہ امریکا اسرائیل روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دو روزہ دورے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا شاہ محمود کے بیٹے کی 10 ووٹوں پر موٹرسائیکل کی پیشکش کا نوٹس
ملتان: الیکشن کمیشن نے 17جولائی کے ضمنی انتخاب سے قبل تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے اورپی پی 217 ملتان سے پی ٹی آئی کے امیدوار زین قریشی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ پی پی 217ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار زین قریشی مزید پڑھیں
پیٹرول پر آئندہ 6ماہ میں 50روپے فی لیٹر ٹیکس لگے گا، حماد اظہر
لاہور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرول پر اگلے 6 ماہ کے اندر 50 روپے فی لیٹر ٹیکس لگے گا۔ حماد اظہر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے مہنگائی پیکج پر منصوبہ تیار کر لیا ہے، چور دروازے مزید پڑھیں
پی آئی اے کے بیڑے میں ایک اور طیارہ شامل
اسلام آباد: پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں نئے طیاروں کی شمولیت کا عمل جاری ہے۔رواں سال کا دوسرا ائیربس 320طیارہ شارجہ سے پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلا جہاز 29اپریل کو پاکستان آیا تھا اور اب آپریشنل خدمات سرانجام دے رہا ہے پی آئی اے نے گزشتہ برس طیاروں مزید پڑھیں
سابق صدر، وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پر آرٹیکل 6 لگایا جاسکتا ہے، جسٹس مظہر عالم کا اضافی نوٹ
سپریم کورٹ نے ایک تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے والے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے 3 اپریل کو متنازع فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے اپنے فیصلے کی وجوہات کی وضاحت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں
پختون ہوٹل مالک کے ہاتھوں سندھی نوجوان کا قتل، سندھی اور پشتون قوم پرست آمنے سامنے آگئے
حیدر آباد میں پختون ہوٹل مالک کے ہاتھوں سندھی نوجوان بلال کاکا کے قتل کے بعد سندھی اور پشتون قوم پرست آمنے سامنے آگئے۔ حیدرآباد بائی پاس پرواقعہ ہوٹل میں عید قرباں کے دوسرے روز گاہکوں اور ہوٹل مالکان اور ملازمین کے درمیان جھگڑے میں سندھی نوجوان بلال کاکا جاں بحق ہوگیا تھا، جبکہ جھگڑے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا ایک تفصیلی جائزہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئی ایم ایف معاہدے نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کی راہ ہموار کردی: وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed