حیدرآباد نسیم نگر تنازع؛ پولیس تاحکم ثانی ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

 کراچی: آئی جی سندھ نے حیدرآباد نسیم نگر واقعہ کے نتیجے میں دو اکائیوں میں تضادم کے واقعات کے بعد پولیس کواگلے حکم تک ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایات جاری کیں کہ قانون کی رٹ کے قیام اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، غیر اخلاقی مواد،بلیک میلنگ اور کردار کشی سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا اور ایسے جرائم کے مزید پڑھیں

سیاسی جماعت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں، فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

ایک سیاسی جماعت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور ان کی فیملی کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد انہوں نے وفاقی حکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے رہنما مجھے اور میرے خاندان کو مسلسل مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا، اہم رہنما استعفیٰ دے کر پی ٹی آئی میں شامل

17 جولائی کو صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے قبل حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ اس کا ایک اہم رہنما استعفیٰ دے کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

حریم شاہ غیرملکی کرنسی اور سونے کے ساتھ ترکی میں‌ گرفتار

پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاکر ماڈل حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے حریم شاہ اور ان کے شوہر کے پاس سے بھاری مقدار میں گولڈ اور غیر ملکی کرنسی ملی ہے پاکستان کی پولیس حریم شاہ کو کوشش کے باوجود گرفتار کرنے مزید پڑھیں

لکھنؤ میں نمازیوں کو ہندو انتہا پسندوں کی قتل کی دھمکیاں

لکھنؤ: بھارت کے شہرلکھنو کے ایک مال میں نماز پڑھنے پرہندوانتہاپسندوں ا?پے سے باہر ہوگئے اورنمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرلکھنو کے ایک شاپنگ مال میں چند مسلمانوں کے نماز پڑھنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہندوانتہاپسندوں نے نمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سندھ میں 590 امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے قبل ہی 590 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 24 جولائی کو ہوگا، تاہم انتخابات سے قبل ہی صوبے میں 590 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ سب سے زیادہ امیدوار حیدرآباد سے منتخب ہوئے ہیں جہاں مزید پڑھیں

برطانوی ٹیم کا دورہ، انگلش بورڈ کا جائزہ وفد اتوار کو پاکستان پہنچے گا

لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی) کا جائزہ وفد (کل)اتوارکو پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی اور کرکٹ آپریشنز کے ممبران شامل ہوں گے جو کراچی،لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے دورے کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورانگلینڈ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اپنے آئینی کردار کیلئے کسی کو جوابدہ نہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی تقریر پر الیکشن کمیشن نے پھر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترجمان ہارون شنواری نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کو اتنی فرصت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی شوق ہے کہ وہ کسی سے کوئی سوال جواب کریں مزید پڑھیں