خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ پشاور بی آر ٹی کی بسوں کو کوڑیوں کے بھائو بیچنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ 158 بسیں صرف 32 ہزار روپے میں نجی کمپنی کو دینے کا معاہدہ ہو گیا۔ جیو نیوز کی خبر کے مطابق یہ معاہدہ دو سال مزید پڑھیں
زمرہ:
روس کا یوکرینی شہری آبادی پر میزائل حملہ، 23 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی
کیف: روس کے یو کرین کے دارالحکومت کیف سے 268 کلومیٹر (167 میل) جنوب مغرب میں ایک شہر وینیٹسیا میں تازہ میزائل حملہ میں 3 بچوں سمیت کم سے کم 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں یوکرینی صدر زیلنسکی نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ روسی حکومت جنگی مزید پڑھیں
سالانہ 30 لاکھ ٹن گندم افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈسیکیورٹی میں حکام نے بتایاکہ ہر سال تین ملین ٹن گندم افغانستان اسمگل ہوتی ہے،وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے افغانستان کیساتھ سرکاری سطح پر گندم ایکسپورٹ کی بات کی جانی چاہیے۔اس سال 30لاکھ ٹن گندم درآمد کرنی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈسکیورٹی مزید پڑھیں
مشکل وقت نکل گیا، آنے والا ہر دن اچھی خبر لائے گا، مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ مشکل وقت سے نکل چکے، آنے والا ہر دن اچھی خبریں لائے گا۔ لاہور میں انتخابی مہم کے دوران ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوئی تو میں کئی روز بعد چین کی نیند مزید پڑھیں
پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلیے انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ اتوار کو ہوگی
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 12بجے ختم ۔ 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات اتوار17جولائی کو ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی رات 12بجے کے بعد کوئی امیدوار اپنے حلقہ میں انتخابی مہم نہیں چلا مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
گال: پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج)ہفتہ سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا،قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ سری لنکا پر ہے جہاں وہ آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 مزید پڑھیں
پاکستان کو کبڈی ورلڈ کپ 2024ءکی میزبانی مل گئی
لاہور: پاکستان طویل محنت اور جدوجہد کے بعد 2024ءمیں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ پاکستان انڈیا کرتارپور کوریڈور بیسٹ آف سیریز اور پہلی کبڈی لیگ کرانے کی بھی نوید سنادی گئی ہے، ان فیصلوں کا اعلان لاہور میں پاکستان کبڈی فیڈریشن اور نجی ادارے کے درمیان ہونے والے معاہدہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی
لاہور: صوبائی حکومت پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر کے خلاف پنجاب میں داخلے پر 4 روزہ پابندی ہے۔ نوٹی مزید پڑھیں
بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 29 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ نفاذ کے بعد مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نئے بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ملک میں مہنگائی میں میں اضافہ کا رجحان جاری ہے البتہ مہنگائی مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات میں امن و امان کیلئے فوج، رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: 17 جولائی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانے کے لیے فوج، رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خصوصی اجلاس میں وزیرداخلہ پنجاب عطااللہ تارڑ، سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، چیف مزید پڑھیں