ترک صدر کی آذری صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان  نے آذری صدر الہام علی یف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان  کے مطابق  آذربائیجان کے صدر علی یف نے    اس گفتگو  میں 15 جولائی یوم   ڈیموکریسی  و  قومی اتحاد  کی مناسبت سے صدر ایردوان اور ترک عوام کو مزید پڑھیں

امریکی صدر جو باٗئیڈن کا دورہ سعودی عرب، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان سے ملاقات

صدر امریکہ جو بائیڈن  مشرق وسطی کے دوروں کی آخری کڑی  سعودی شہر جدہ  پہنچ  گئے ہیں۔ فلسطین اور اسرائیل میں مذاکرات کے بعد بائیڈن نے  تل ابیب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے  بن گوریون  سے براہ راست  سعودی عرب کا رخ کیا۔ بائیڈن کو لے جانے والا صدارتی طیارہ سعودی عرب کے شہر جدہ مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے حوالے سے اہم بیانات

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ’’ہم ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو واپسی کے لیے کام کر رہے ہیں اور یہ معاہدہ میز پر مذاکرات کا منتظر ہے، البتہ ہم ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھیں گے۔‘‘ ایران کے ساتھ جوہری  معاہدے  کے قیام کی آخری  تاریخ کا تعین نہ  مزید پڑھیں

میکسیکو، منشیات کے گروہ کے سرغنہ کو پکڑنے کے لیےفوجی آپریشن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

میکسیکو میں  منشیات  کا کاروبار کرنے والے جتھے  کے لیڈر  رافیل کارو کوینتیرو  کی گرفتاری کے  لیے کیے گئے  آپریشن  میں شریک فوجی ہیلی کاپٹر  کے گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکن نیوی سیکرٹریٹ   سے جاری کردہ بیان کے مطابق منشیات کے گروہ کے سرغنہ رافیل کیرو کوئنترو کی گرفتاری کے لیے آپریشن میں مزید پڑھیں

حامد میر کی تحریک انصاف اور سمیع ابراہیم کی ن لیگ کے خلاف ٹوئیٹ

پاکستان کے بیشتر اینکر اور صحافی واضع طور پر سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ باالخصوص نیوز چینلز پر نیوز شوز کرنے والوں اپنی اپنی لائن پکڑ لی ہیں۔ اب تو تجزیہ کار بھی اینکرز سے آگے نکل چکے ہیں۔ سیاسی جماعتوں سے روزانہ کی بنیاد پر لائنز لے کر اسے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان 75 برس سے مافیاؤں اور بدعنوانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے، سراج الحق

لاہور / دیربالا : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مافیاز اور کرپٹ لوگوں نے ملک کو 75برسوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے ۔ دیربالا میں بلدیاتی کونسلرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بار بار حکومت کرنے والے عوام کو کارکردگی بتائیں۔ حکمران جواب دیں کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کا فیصلہ کل اتوار کو ہوگا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پرڈی سیٹ ہونے والے منحرف اراکین کے حلقوں میں کل اتوار کو میدان سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق14اضلاع میں پنجاب اسمبلی کی 20نشستوں پر حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اوراپوزیشن کی جماعت تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر تجارتی دوستانہ گیٹ کھول دیا گیا

تفتان: پاک ایران سرحد سے متصل تجارتی دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کو پاکستانی، ایرانی سرحدی حکام نے عیدالاضحی کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا تجارتی گیٹ کے کھولنے کے بعد تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں عیدالاضحی کی تعطیلات کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پٹرول پمپس 18 جولائی سے بند ہو جائیں گے، ایسوسی ایشن

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈیلز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے بعد 18 جولائی سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے، جس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور مزید پڑھیں

قومی ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کیلئے تیار

لاہور: قومی ریسلنگ ٹیم کے پہلوان انعام بٹ کا کامن ویلتھ گیمز 2022 سے متعلق کہنا ہے کہ اسی عزمکے ساتھ جا رہے ہیں کہ برمنگھم میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنا ہے۔پاکستان ریسلنگ ٹیم کا کامن ویلتھ گیمز کیتیاری کے لیے کیمپ جاری ہے۔پہلوان انعام بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کامن مزید پڑھیں