کراچی: 24جولائی کراچی کے مستقبل کا اہم اور تاریخی دن ہوگا۔ کراچی کی عوام جانتے ہیں کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو کراچی کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہارامیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف نے دھنی بخش گوٹھ اور گلشن معمارکے دورہ الیکشن آفس پر شرکا سے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ:
پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی لیگز کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑھتی ہوئی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی فرنچائز لیگز کا معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین نے کہا کہ آئی سی سی کی اہم میٹنگز آئندہ ہفتے ہونے جارہی ہیں، جہاں مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں ترکی فرانس تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلی فونک رابطے میں صدر ایردوان نے کہا مزید پڑھیں
عالمی اقتصادی نقطہ نظر کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال میں مسلسل اضافہ: صدر کرسٹالینا جارجیوا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی صدر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی نقطہ نظر کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اگر صورتِ حال ایسی ہی رہی تو مستقل میں افراط زر میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے انڈونیشیا میں جی 20 مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی استحکام اور معاشی بحالی کی وجاہات
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان، صوبہ پنچاب کے ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ چیف سیکرٹری کے زیر صدارت اجلاس میں سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور لاقانونیت کسے خلاف سخت کاروائی کیے جانے کا انتباہ دیا گیا ہے۔ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کے مزید پڑھیں
امریکہ، ریاست مونٹانا میں دھول کے طوفان کے باعث 21 گاڑیوں کو حادثہ، 6 افراد ہلاک
متحدہ امریکہ کی ریاست مونٹانا میں مٹی کے شدید طوفان کے باعث 21 گاڑیوں کے زنجیر ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان بحق ہو گئے۔ امریکی ریاست مونٹانا کے شہر ہارڈن کے قریب ہائی وے پر 21 گاڑیوں ایک دوسرے سے اوپر تلے ٹکرانے کا حادثہ پیش آیا۔ کل شام 60 کلومیٹر سے زیادہ کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں دھاندلی شامل ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کو مخاطب کیے بغیر لکھا کہ آپ اب تھیلے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عملہ چرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ مزید پڑھیں
حیدرآباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار لڑکوں کی پیدائش
حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو حیدر کی رہائشی خاتون زہرہ نامی خاتون نے اسٹیشن روڈ پر واقع فلاحی تنظیم کے اسپتال میں بیک وقت چار لڑکوں کو جنم دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کو زچگی کے لیے ایک مزید پڑھیں
بہاولنگر میں خواتین کو سرعام ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
بہاولنگر: صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں خواتین کو سرعام حراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے ملزم کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی پی او فیصل گلزار نے واقعے کا نوٹس لیا اور پھر گرفتار عمل میں آئی۔ مزید پڑھیں