بدقسمتی سے سندھ میں لسانی اور قوم پرستی کے زہریلے تعصبات کو ہوا دی جارہی ہے،حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے صوبہ سندھ میں لسانی اور قوم پرستی کے زہریلے تعصبات کو ہوا دی جارہی ہے اس مذموم سازش میں کچھ عناصر شعوری اور لاشعوری طور پر آلہ کار بن چکے ہیں۔ وہ ہفتہ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم مزید پڑھیں

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، خود کو قرنطینہ کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں،مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مریم نواز نے خود کو قرنطینہ کر لیا،واضح رہے کہ مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا مزید پڑھیں

دعا زہرہ کے لاپتہ ہونے کے وقت ظہیر کراچی میں موجود تھا، رپورٹ میں انکشاف

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا اغوا کیس کے تفتیشی افسر نے رپورٹ میں ملزم ظہیر کی لڑکی کے اغوا کے وقت کراچی میں موجودگی کا انکشاف کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں تفتیشی مزید پڑھیں

مریم نواز کورونا میں مبتلا ہوگئیں

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پرپیغام میں کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’ کووڈ پازیٹو‘ کا ٹوئٹ کیا۔ Covid positive ! — مزید پڑھیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے، چیف الیکشن کمشنر

 لاہور: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا  کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا  نے بیان میں کہا کہ ووٹرز کی حفاظت کے لئے فوج اور رینجرز اہلکاروں کی  تعیناتی ضروری ہے۔انہوں نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو سیکورٹی اورانتظامات کا جائزہ لینے کے لئے لاہور مزید پڑھیں

آج 15 جولائی  یومِ ڈیموکریسی  اور قومی یکجہتی منایا جا رہا ہے

آج 15 جولائی  یومِ ڈیموکریسی  اور یکجہتی منایا جا رہا ہے۔ یعنی دیگر الفاظ میں  دہشت گرد تنظیم فیتو   کی ناکام  بغاوت  کی چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔ دہشت گرد تنظیم فیتو    کی ناکام  بغاوت کی کوشش کی رات، ترک قوم نے تاریخ میں مزاحمت کی ایک منفرد مثال پیش کرتے ہوئے، ایک بار مزید پڑھیں

ہنڈوراس میں مسلح حملے میں سابق صدر پورفیریو لوبو کے بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک

وسطی امریکی ملک ہنڈوراس میں مسلح حملے میں سابق صدر پورفیریو لوبو کے بیٹے سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، زیرِ بحث 4 افراد پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنی کاروں کے  ذریعے  دارالحکومت ٹیگوسیگالپا کے ایک نائٹ کلب سے نکل رہے مزید پڑھیں

پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر

 اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر پولنگ 17جولائی کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں میں انتخابی مہم اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ترکی کی سلامتی کو لاحق خطرات کا قلع قمع کرکے ہی دم لیں گے: سپیکر  مصطفیٰ شَن توپ

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے کہا کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام کو قبول نہیں کریں گے جس سے ترکی کی سلامتی کو خطرہ  لاحق ہو۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے "15 جولائی  یومِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی   کی  تقریبات کے  دائرہ کار  میں دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی قومی مزید پڑھیں

فرانس کے جنوب مغرب میں 4 روز سے جاری آگ  سے  لگ بھگ 7 ہزار 300 ہیکٹر کا رقبہ تباہ

فرانس کے جنوب مغرب میں 4 روز سے جاری آگ  سے  لگ بھگ 7 ہزار 300 ہیکٹر کا رقبہ تباہ ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 جولائی کو گروندے کے علاقے کے دو جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایک ہزار سے زائد افراد اور 9 آگ بجھانے مزید پڑھیں