سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیخلاف پنجاب حکومت نے اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت اکھٹے کر لئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ بڑے بڑے ناموں نے ان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازہ خان کی تحصیل تونسہ سے تعلق رکھنے والے عثمان مزید پڑھیں
زمرہ:
مریم نواز دوسری مرتبہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا بھر میں ڈھائی کروڑ بچے حفاظتی ٹیکے لگنے سے محروم رہ گئے، رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کو معاہدے کے مطابق 1 ارب 17 کروڑ ڈالر کی رقم مل جائے گی، آئی ایم ایف
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پاکستان ٹیک مینوفیکچرنگ کا اگلا مرکز بن سکتا ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پولینڈ: نازیوں کے ہاتھوں قتل 8 ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت
وارسا : پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے برابر ہے۔سحر نیوزکے مطابق مزید پڑھیں
کورونا پھر سراٹھانے لگا، مزید 10 افراد انتقال کرگئے
اسلام آبا: پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 737 افراد میں عالمی وبا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ مزید10 افراد انتقال کرگئے ہیں ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 451 ٹیسٹ کیے گئے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی 17 جولائی کو دنگافساد سے باز رہے، وزیرداخلہ کا انتباہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی 17جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
‘عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے خفیہ ملاقات کی کوششیں کرتے رہے’
خبر سامنے آئی ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات سے قبل چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی کوششیں کی ہیں۔ جیو نیوز کی خبر کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم مزید پڑھیں
امریکہ نے تائیوان کو 108ملین ڈالر مالیت کی فوجی تکنیکی امداد کی منظوری دیدی
امریکہ تائیوان کو 108ملین ڈالر مالیت کی فوجی تکنیکی امداد دے گا۔ پینٹاگون نے تائیوان کو ممکنہ فوجی امداد کی منظوری دیدی۔ پینٹا گون کا کہنا ہے تائیوان نے امریکا سے فوجی تکنیکی مدد کی درخواست کی ہے۔ ٹینکوں، جنگی گاڑیوں کے پرزے اور لاجسٹک سپورٹ کا کہا گیا۔ ممکنہ فوجی امداد تائیوان کو ہتھیاروں، مزید پڑھیں