جاپان میں یومیہ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا

ٹوکیو :جاپان میں یومیہ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا، جہاں یومیہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئی۔جاپانی خبر ایجنسی کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک لاکھ 10 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران کورونا سے 31 اموات ہوئیں۔ اس سے پہلے رواں برس مزید پڑھیں

شفاف ضمنی انتخابات کے انعقاد پر متعلقہ اداروں کو مبارکباد دیتا ہوں، حمزہ شہباز

لاہور: وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ غیر جانبدار اور شفاف ضمنی انتخابات کے انعقاد پر متعلقہ اداروں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پرامن ضمنی انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقہ اداروں نے محنت کی، ووٹرز نے پرامن ماحول میں اپنا حق رائے مزید پڑھیں

پاکستان پی ٹی آئی کے دور میں اپنی منزل سے دور ہوگیا ،شہباز شریف

shahbaz sharif announce celebration of 75 years of pak us relations اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پی ٹی آئی کے دور میں اپنی منزل سے دور ہوگیا،پنجاب کو پونے4 سال بدترین گورننس کا نشانہ بنایا گیا، شہریوں کو مفت ادویات اور طلبا کو وظائف سے محروم کیا گیا ۔ وزیر مزید پڑھیں

 مزید بارشوں سے نمٹنے کی تیاری مکمل کی جائے،عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مزید بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل کی جائے۔ مشیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیا لانگو کوہدایت دیتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی امداد و بحالی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں،کوئی متاثرہ خاندان امداد سے مزید پڑھیں

 سرکاری حج اسکیم : حجاج کرام کو لے کر پہلا جہازلاہور پہنچ گیا

لاہور: سرکاری حج اسکیم کے تحت 230 حجاج کرام کو لے کر جدہ سے ائیر بلیو کا پہلا جہاز پی کے 471 لاہور پہنچ گیا۔ ڈائریکٹر حج ریحان کھوکھر، ڈپٹی ڈائریکٹر ذکا اللہ اور مجیب اکبر شاہ اور ائیر بلیو کے اسٹیشن مینجر کنور یاسر نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر حجاج کرام کا مزید پڑھیں

آپ کا ووٹ ہی آپ کی طاقت ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے 20 حلقوں کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھرپور جذبے کے ساتھ گھروں سے نکلیں، ووٹ کا حق استعمال کریں، آپ کے مستقبل کا دارومدار اس پرچی پر ہے۔ اتوار کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بزرگ، مائیں اور مردوخواتین آج فیصلہ دیں کہ پنجاب مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے ایران کے بارے میں موقف پر اسرائیل کی مایوسی

  امریکی  صدر جو بائیڈن کے دورہ اسرائیل کے دوران  زیر غور آ نے والے معاملات  پر عمومی طور پر تل ابیب انتظامیہ مطمئن تھی تو ایران کے جوہری فائل کے معاملے پر  اسے مایوسی ہوئی ہے۔ بائیڈن نے 13  تا 16 جولائی کو اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کارروائی، کالعدم تنظیموں کے6 مبینہ دہشت گرد گرفتار 

لاہور: کاو؟نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے مختلف کالعدم تنظیموں کے6 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مو؟ثر طریقے سے نمٹنے کے لیے رواں ہفتے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں 14 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکیے جس میں مزید پڑھیں