بھارت میں مسافر بس دریا میں جا گری،13افراد ہلاک

 بھارت میں ایک مسافر بس دریا میں جا گری جس کی نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسافر بس بے قابو ہو کر دریائے نرمدا میں جا گری ۔ اس حادثے کے بعد فوری طورپر پولیس اور امدادی ٹیم جائے  وقوعہ پر پہنچی ۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

حکومت مدت پوری کرے، عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے، پیپلز پارٹی

کراچی: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگی امیداروں کی شکست کے بعد پیپلز پارٹی نے اپنے اس مؤقف کو پھر دہرایا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرکے ملک میں آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر اور انتخابی اصلاحات کے بعد ہوں گے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ یینی شفق: "یونان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا " یونانی کوسٹ گارڈ نے جنہوں نے  بحیرہ ایجین میں تارکین وطن کو لے جانے والی ربڑ کی کشتی کو پیچھے  دھکیل دیا تھا کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے۔  یونانی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر نے بد دیانتی کرتے ہوئے ن لیگ کو جتوانے کی کوشش کی: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر بد دیانتی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں انہوں نے ہماری مخالف جماعت مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو جتوانے کی بھرپور کوشش کی، ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہوں۔ اپنے خطاب مزید پڑھیں

ملک نئے انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، مسلم لیگ (ن) اس کا راستہ نہ روکے

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف جیتی ہے۔ اب ملک نئے انتخابات کی جانب جا رہا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ن لیگ کو اب نئے انتخابات کو راستہ روکنا چاہیے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں

یوکر ینی صدر نے انٹیلی جنس چیف اور پراسیکیوٹر کو فارغ کر دیا

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے اسٹیٹ سیکیورٹی سروس کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو برطرف کر تے ہوئے کہا ہے کہ دونوں اداروں کے 60 سے زائد سابق ملازمین روس کے زیر تسلط علاقوں میں یوکرین کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں

بشری بی بی، ارسلان خالد آڈیو لیک تحقیقات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی اورارسلان خان کی آڈیو لیک پرتحقیقات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی اورارسلان خالد کی لیک آڈیو سے متعلق تحقیقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں کامیابی کے بعد اب کراچی کی باری ہے، علی زیدی

کراچی: سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پنجاب میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے اور اب کراچی کی باری ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر برائے بحری امور نے پنجاب ضمنی الیکشن میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ 24 جولائی کو مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال پھر بڑھ گیا، لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار849 میگاواٹ ہو گیا،  جس کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر 10 گھنٹے تک چلا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار21ہزار 651 میگاواٹجب کہ کل طلب   27 ہزار500 میگاواٹ ہے۔ پانی سے 6 ہزار 520 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنرکا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں۔ پیر کونجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے کنور دلشادکا کہنا تھا کہ سننے میں آرہا ہے کہ عمران خان ممنوع فنڈنگ کیس پرپریشان مزید پڑھیں