آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، شیریں مزاری

اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، حالت یہ ہے کہ اب بیڈروم میں بھی پرائیویسی نہیں رکھی جاسکتی، عمران خان کے گھر سے بھی کچھ دن قبل ڈیوائس برآمد ہو تھی، میرے گھر سے بھی مشکوک ڈیوائس نکلی ہے، مزید پڑھیں

عدالت سے درخواست ہے قاسم سوری والے معاملے پر نظرثانی کریں، شہباز گل

اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت سے درخواست ہے قاسم سوری والے معاملے پر نظرثانی کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر وزیراعظم اور وزیرخارجہ سے چھپایا گیا، سائفرملک کے اعلی مقتدر مزید پڑھیں

نیب ترامیم کا مقصد شہباز شریف ان کے خاندان اور زرداری کی کرپشن کو تحفظ دینا ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا مقصد وزیراعظم شہباز شریف ان کے خاندان اور زرداری کی کرپشن کو تحفظ دینا ہے ، کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا صرف عمران خان کی ذمہ داری نہیں ، بلکہ عوام کے ٹیکس پر مزید پڑھیں

سیاسی بحران ختم کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف انتخابات: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں کہا ہے کہ سیاسی بحران ختم کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔  عوام سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے مزید پڑھیں

راجا ظفر الحق نے پی ٹی آئی امیدوار کو سپورٹ کیا، نو منتخب رکن راجا صغیر کا انکشاف

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 7 سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رکن راجا ظفر الحق نے تحریک انصاف کے امیدوار کرنل (ر) شبیر اعوان کو سپورٹ کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں راجہ صغیر کے انکشاف پر مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 217 روپے سے تجاوز کرگیا

 کراچی: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک مارکیٹ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 217 روپے سے تجاوز کرگیا۔ مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

اٹک میں دریائے سندھ میں 2 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔اس حوالے سے ریسکیو حکام نے کہا کہ دونوں نوجوان پکنک منانے کے لئے دریا آئے تھے جن کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ دونوں نوجوان کی لاشیں نکال لی گئیں جن کی شناخت 27 سالہ راشد مزید پڑھیں

برطانیہ، میئر لندن صادق خان کا عوام کو بلند درجہ حرارت کے پیش نظر انتباہ

لندن کے میئر  صادق خان نے  شہریوں کو گرم اور مرطوب موسم  کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ میئر صادق خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ” اے لندن کے مکینوں،   شاذ و ناظر ہی   دکھنے والے  چوتھی سطح کی گرمی کی لہر آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔دن میں  درجہ حرارت بلند مزید پڑھیں

اناج راہداری کوئی ڈپلومیٹک کھیل نہیں بے شمار انسانوں کی زندگی یا موت کا مسئلہ ہے: بوریل

یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یوکرین کی اوڈیسا اور دیگر بندر گاہوں پر پابندی کے خاتمے کے لئے رواں ہفتے میں ہم کسی سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے۔ بوریل نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں، موسم گرما کی تعطیلات سے قبل، یورپی یونین وزرائے مزید پڑھیں

پاکستان، دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹ گئی

پاکستانی میڈیا کے مطابق صادق آباد  شہر  کے جوار میں  دریائے سندھ میں 100 باراتیوں سے بھری ایک کشتی الٹنے سے 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دریائے سندھ میں ایک کشتی کے ذریعے تقریباً 100 مسافر بارات لے کر کھروڑ سے ماچھکہ آرہے تھے کہ ماچھکہ کے قریب کشتی الٹ گئی، مقامی افراد نے اپنی مزید پڑھیں