زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، وکٹری کا نشان بھی بنایا 

لاہور: ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سابق صدر آصف زرداری مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ملنے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ ملاقات کے بعد جاتے ہوئے سابق صدر نے وکٹری کا نشان بھی بنایا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماوں کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات جاری رہی، جس میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک منصوبہ 14 اگست سے شروع کرنے کا اعلان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریکوڈک منصوبے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے کا باقاعدہ آغاز 14 اگست کیا جائے گا، جس سے صوبے کو سالانہ ایک ارب ڈالر کی آمدن ہوگی جب کہ پراجیکٹ مزید پڑھیں

سیاسی بے یقینی، مسلسل دوسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار

کراچی: ملک میں سیاسی بے یقینی کے باعث ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں کی تشویش بڑھا گئے، مندی کے باعث100انڈیکس 41 ہزار کی حد گنوا بیٹھا اور کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 978 پوائنٹس مزید پڑھیں

ملک کو تباہ کرنے والے قوم کا مذاق بھی اڑاتے ہیں،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتیں سیاسی، معاشی، سماجی بحران کی ذمہ دار ہیں۔ ملک کو تباہ کرنے والے قوم کا مذاق بھی اڑاتے ہیں۔ معیشت پر ”قومی مشاورت“ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ٹیکس دینے والا فٹ پاتھ پر سوتا ہے اور ٹیکس چور مزید پڑھیں

قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد پر ایک خصوصی ویڈیو کلپ جاری

ترک وزارت  دفاع  نے  قبرص پر امن کاروائی  کی 48 ویں سالانہ  یاد کی مناسبت سے   تین اقساط پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔ وزارت  کے سماجی رابطوں کے پیج پر  جاری کردہ  ویڈیو کلپس میں  جزیرہ قبرص کی تاریخ،  قبرصی یونانیوں  کے جزیرے کے ترک باشندوں پر  مظالم،   فوجی کاروائی  کرنے  کا ماحول مزید پڑھیں

گیسپروم اور ایران پیٹرولیم کے درمیان 40 بلین ڈالر کا سمجھوتہ طے پا گیا

روس انرجی کمپنی ‘گیسپروم’ اور ایران کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ سمجھوتے کی رُو سے گیسپروم، ایرن کے پیٹرول اور گیس فیلڈوں میں 40 بلین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق ایران قومی پیٹرولیم کمپنی اور روس انرجی کمپنی گیسپروم کے حکام نے تہران میں سمجھوتے پر مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی ایران میں مصروفیات جاری

صدر رجب طیب ایردوان ان دنوں  ایران  کے سرکاری دورے پر ہیں۔   صدر ایردوان نے ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سے بھی بند کمرے میں ملاقات کی۔ کل رات لیٹ ایران پہنچنے والے صدر ایردوان  کے لیے صبح سرکاری طور پر  استقابلیہ تقریب منعقد کی گئی۔  بعد ازا ں صدر ایردوان مزید پڑھیں

مراکش کے شمال میں لگنے والی آگ سے 6 ہزار 600 ہیکٹر جنگلات کا رقبہ تباہ

بتایا گیا ہے کہ مراکش کے شمال میں لگنے والی آگ سے 6 ہزار 600 ہیکٹر جنگلات کے رقبے کو نقصان پہنچا ہے۔ مراکش کی نیشنل واٹر اینڈ فاریسٹری ایجنسی کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں شمالی شہروں العرائیش، ویزان، تازا، تاتوان اور صافاوان میں 6 دنوں سے جاری جنگلات میں لگی آگ مزید پڑھیں

شیریں مزاری کا اپنے بیڈروم سے ‘وائس ریکارڈر’ برآمد ہونے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے بیڈروم سے وائس ریکارڈر برآمد ہوا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل دوپہر میرے بیڈروم میں موجود کافی ٹیبل مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر حکومت کی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم اجلاس ہوا جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت پوری کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں یہ اجلاس ضمنی الیکشن میں شکست کی وجوہات جاننے اور آئندہ کا لائحہ مزید پڑھیں