ترکی: جولائی کے صارف ٹرسٹ انڈیکس میں 7،4 فیصد اضافہ

ترکی میں ماہ جولائی کے صارف ٹرسٹ انڈیکس میں ماہانہ سطح پر7،4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے ماہِ جولائی کے صارف ٹرسٹ انڈیکس کے اعداد و شمار جاری کر دئیے ہیں۔ ترکی محکمہ شماریات اور مرکزی  بینک کے تعاون سے کئے گئے "صارف رجحان” سروے کے نتائج کے مطابق موسمیاتی مزید پڑھیں

نیٹو مخالف مظاہرہ،پی کےکے کے حامیوں کا فن لینڈ کی پارلیمان کے سامنےاحتجاج

فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے حامیوں نے ترکی کے ساتھ نیٹو معاہدے کے خلاف احتجاج کیا ۔ فینیش پارلیمان کے سامنے جمع ہونے والے ایک گروپ  نے  صدر ساولی نینیستو اور وزیر خارجہ پیکا ہاویستو کے خلاف نعرے بازی  کی۔ گروپ نے”  بکاو فن لینڈ” اور نیٹو کی مخالفت مزید پڑھیں

شمالی قبرص کے یوم امن و آزادی پر ترک اسپیکر اسمبلی کا تہنیتی پیغام

ترک اسپیکرِ اسمبلی  مصطفی ٰ شن توپ نے واضح کیا ہے کہ  48 برس قبل ترکی کی جانب سے  جزیرہ قبرص میں قائم کردہ  امن جزیرے اور خطے میں امن  و آشتی کی  ضمانت ہے۔ مصطفیٰ شن توپ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  میں "امن وآزادی تہوار” کے موقع پر ایک تہنیتی پیغام  جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایف۔ 16 کی فروخت پر جو بائڈن نے یونان کی شرط نہیں رکھی، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے  ترکی کو ایف۔16 لڑاکا طیاروں  کین فروخت کے  معاملے میں یونان کی شرط  نہیں رکھی۔ صدر ایردوان نے کل ایران کے دورے سے واپسی پر  طیارے پر  ایجنڈے سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔ امریکہ کی ترکی کو  ایف۔16 طیاروں کی فروخت مزید پڑھیں

فخر الدین  آلتون کا قبرص شہداء کو خراجِ تحسین

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر  فخر الدین  آلتون  نے کہا کہ وہ  ُان شہداء اور سابق فوجیوں کو  خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں  جنہوں نے ترک قبرص پر لاگو منظم تباہی کی پالیسیوں کو   روکنے کے لیے ترک فوجیوں نے بڑی بہادری سے   سے جنگ لڑتے ہوئے   قبرص کی آزادی کو یقینی بنایا جس مزید پڑھیں

ترکی نے 48 سال  قبل قبرص پُر امن کاروائی کا آغاز کیسے کیا؟

ترکی نے 48 سال  قبل قبرص پُر امن کاروائی  کیسے  شروع کی؟   ترکی کے فوجی آپریشن    نے یونانی حمایت یافتہ نسل کشی کرنے والی ملیشیا کو پسپا کر دیا جنہوں نے قبرصی ترکوں  کا خون بہایا تھا۔ شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ   ہر سال 20 جولائی کو پُر امن کاروائی   اور یومِ  آزادی کے طور مزید پڑھیں

زیارت میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں مارے جانے کی تحقیقات کرائی جائے: اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زیارت میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں مارے جانے کی تحقیقات کرائیں۔ انہوں نے واقعہ پر اعلیٰ جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ایم) مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کو 40، 40 کروڑ میں خریدا جا رہا ہے: فواد چودھری کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے اراکین صوبائی اسمبلی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل 40، 40 کروڑ میں خریدا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، یہ لوگ ناکام ہوں گے۔ چودھری شجاعت اعلان کر چکے ہیں مزید پڑھیں

آئی ایس آئی نے تحریک انصاف کی جیت کا پہلے ہی آرمی چیف کو بتا دیا تھا: اسد طور

صحافی اسد طور نے انکشاف کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو رپورٹ دی تھی کہ 17 جولائی کو پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 15 سے 16 سیٹیں جیت جائے گی۔ اپنے وی لاگ میں اسد طور نے کہا کہ آئی ایس آئی کی جانب سے مزید پڑھیں