پنجاب میں موسلا دھار بارشیں، حمزہ شہباز کا انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے موسلا دھار بارشوں کے باعث لاہور سمیت متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم دے دیا۔  وزیر اعلی حمزہ شہباز نے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122، واسا اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ حکام فیلڈ میں نکلیں اور نکاسی آب کے کام مزید پڑھیں

معاشی بحران: ایشیا کپ کی میزبانی کرنے سے سری لنکا کی معذرت

سری لنکانے ایشیا کپ کی میزبانی سے معذرت کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ سیاسی ومعاشی بحران کی وجہ سے ایونٹ کرانا ممکن نہیں ہے، اس وجہ سے ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کرسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نےایشیا کپ کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایشیا کپ مزید پڑھیں

مجھ پرپنجاب میں داخلےپرپابندی لگائی گئی تو پھر یہ اسلام آباد اوربنی گالہ آکر دکھائیں، رانا ثناءللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مجھ پرپنجاب میں داخلے پرپابندی لگائی گئی تو پھر یہ اسلام آباد اوربنی گالہ آکر دکھائیں،میں بنی گالہ کو پھر سیل کردوں گا، سپریم کورٹ میں پہلے ان کاپابندی لگانے کا بیان چلے گا پھر میرا چلے گا، میری بات ناجائز ہے تو پہلے ان کی مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان کو نیب کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔ آفتاب سلطان کا تعلق پولیس سروس پاکستان سے تھا وہ گریڈ 22 کے افسر تھے اور پولیس میں اعلیٰ عہدوں مزید پڑھیں

سعودی قوانین کی خلاف ورزی،یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل

ریاض: یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دکھائی دیا ہے۔ اسرائیل کے نیوز چینل 13نے ایک رپورٹ شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی صحافی گِل تمرے نے مکہ مکرمہ کا دورہ کیا اور جہاں اس مزید پڑھیں

غداری کے ارتکاب سے عمران خان کو کچھ نہیں بچا سکتا، بختاور زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان دینے پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کے ارتکاب سے آپ کو کچھ نہیں بچا سکتا۔ بختاور بھٹو زرداری نے عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا مزید پڑھیں

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چئیرمین نیب تعینات

اسلام آباد: حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چئیرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت چئیرمین نیب تعیناتی کیلئے کابینہ نے منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس مزید پڑھیں

وفاق اور پنجاب حکومت کے انتظامی ہتھکنڈے قابلِ مذمت ہیں، پرویز الہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان بھی وزیر اعلی کے لئے عمران خان پر اعتماد کرے گا،ارکان پنجاب اسمبلی کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے، وفاق اور پنجاب حکومت کے انتظامی ہتھکنڈے قابلِ مذمت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب کے معاملے پر مزید پڑھیں