طالبان حکومت حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے: اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن  نے کہا ہے کہ طالبان حکمران اپنے موجودہ اقتدار کے 10 ماہ کے دوران ماورائے عدالت قتل، تشدد، بلا قانونی جواز گرفتاریوں اور انسانیت سوز سزاؤں کے ذمہ دار ہیں۔ خبر کے مطابق،مشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی جانب سے متعدد گروہوں کو ان خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

آصف زرداری کی طویل ملاقات بے نتیجہ، چوہدری شجاعت پرویز الہیٰ کی حمایت پر ڈٹ گئے

 لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر حمزہ شہباز کی حمایت سے صاف انکار کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچے اور 22 جولائی کو مزید پڑھیں

روس کا خارکیف کے رہائشی علاقے پر حملہ،بچے سمیت تین افراد ہلاک

 روسی فوج  کے یوکرینی شہر خارکیف کے ایک رہائشی علاقے پر مارٹر گولہ گرانے سے ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔  بتایا گیا ہے کہ یہ مارٹر گولہ ایک بس اسٹاپ کے قریب آن گرا جب وہاں کچھ لوگ بس کا انتظار کر رہے تھے۔ دریں اثنا، یوکرینی فوج نے بھی جنوبی روس سے مزید پڑھیں

ترکی: آق قویو نیوکلئیر پاور پلانٹ کے چوتھے ری ایکٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ترکی کے ضلع مرسین کی تحصیل گلنار میں زیرِ تعمیر آق قویو نیوکلئیر پاور پلانٹ کے چوتھے ری ایکٹر کا سنگ بنیاد باقاعدہ تقریب کے ساتھ رکھ دیا گیا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ آق قویو دنیا میں زیرِ تعمیر انرجی منصوبوں میں سب سے مزید پڑھیں

فیس بُک نے طالبان حکومت کے اکاونٹ بند کر دئیے

امریکی  سوشل میڈیا کمپنی فیس بُک نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ٹیلی ویژن چینل RTA اور خبر رساں ایجنسی باختار  کے فیس بُک اکاونٹ بند کر دئیے ہیں۔ باختار خبر رساں ایجنسی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فیس بُک نے ایجنسی کے سرکاری پیج کو بند کر دیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ ینی شفق: "صدر ایردوان: امریکہ کو ابھی فرات کے مشرق سے نکلنا ہوگا” صدر رجب طیب ایردوان نے ایران واپسی پر کہا کہ "امریکہ کو ابھی فرات کے مشرق سے نکلنا ہوگا،  آستانہ عمل سے  یہی نتیجہ اخذ مزید پڑھیں

شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گرد وں کو غیر فعال   کر دیا گیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گرد وں کو غیر فعال   کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک بہادر فوجیوں نے  دہشت گردوں کے خلاف اپنے فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔  ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ  PKK/YPG مزید پڑھیں

پاکستان: بلوچستان میں طوفانی بارشیں اموات کی تعداد 90 تک پہنچ گئی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں یکم جون سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 90تک پہنچ گئی ہے۔ بلوچستان ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں کوئٹہ اور جعفر آباد میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبے مزید پڑھیں

بھارتی تاریخ میں پہلی بار قبائلی خاتون صدر منتخب

نئی دہلی: حکومتی اتحادی جماعتوں کی امیدوار دروپدی مرمو قبائلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی بھارت کی پہلی صدر منتخب ہوگئیں۔  مرمو کے حق میں 2 ہزار 161 ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ یش ونتھ سنہا 1 ہزار 58 ووٹ لے سکیں۔ تفصیلات کے مطابق  صدارتی امیدواروں میں حکومتی اتحادی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا الزام جھوٹا ہے، معافی مانگے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جماعت اسلامی پر الیکشن کے التواء کے حوالے سے جھوٹے الزام کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر معافی مانگے،ورنہ اس گمراہ کن بیان پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کا حق مزید پڑھیں