“الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر کے جماعت اسلامی سے معافی مانگیں”

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حکومتی جماعتوں کی B ٹیم بن کر کام کررہی ہے، ہم انتخابات میں التوا نہیں چاہتے، بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، الیکشن کمیشن فوری طور پر الیکشن کا اعلان کرے اور جماعت اسلامی پر جھوٹا الزام لگانے کے خلاف معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں

ترکی کی کوششیں رنگ لائیں، غلےکی عالمی ترسیل کا مسئلہ حل ہوگیا

بحیرہ اسود کے راستے غلےکی ترسیل پر مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوئے۔ خبر کے مطابق،غلے کی ترسیل پرمبنی معاہدے کی  تقریبِ دستخط کا انعقاد صدر رجب طیب ایردوان،یوکرینی و روسی وفود اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کی شرکت سے آج استنبول میں ہوگا۔ ترک صدارتی شعبہ اطلاعات  کا کہنا ہے کہ یہ تقریب شام ساڑھے مزید پڑھیں

غیر قانونی یہودی بستیوں میں نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار ہو گئی : یورپی یونین

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ 2021 میں مقبوضہ مشرقی  القدس  اور  دریائے اردن کے   مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں میں نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار ہو گئی ہے۔ یورپی یونین کے   فلسطین کی نمائندہ آفس نے مغربی کنارے اور مشرقی   القدس  میں اسرائیل کی غیر قانونی یہودی مزید پڑھیں

اٹلی:حکومت مستعفی،قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ

اطالوی وزیر اعظم ماریو دراغی  نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ، ملک میں اب قبل از وقت انتخابات ہوں گے۔  واضح رہے کہ ماریو دراغی سابق بینکار تھے جنہوں نے 18 مہینے تک اتحادی حکومت چلائی۔  صدر سرجیو ماتاریلا سے ملاقات میں وزیر اعظم دراغی نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا جسے قبول کر لیا گیا تھا ایوانِ مزید پڑھیں

برازیل میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے ریو ڈی جنیرو کے شمال میں واقع "فاویلا” کے نام سے مشہور محلے میں آپریشن کیا ہے ۔ حکام نے بتایا مزید پڑھیں

دروپدی مرمو بھارت کی نئی اور پہلی قبائلی صدر بن گئیں

دروپدی مرمو بھارت کی پندرہویں صدر منتخب ہوئی ہیں۔ وہ پہلی قبائلی اور دوسری خاتون صدر ہیں اور 25 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف لیں گی۔ وزیر اعظم مودی کے مطابق مرمو کو صدر منتخب کرکے بھارت نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والے مزید پڑھیں

کیا پنجاب میں کوئی سرپرائز مل سکتا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں ہوگا، مزید پڑھیں

ترکی کے سفیر مہمت پاچاجی کی پاک فضائیہ کے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

ترکی کے سفیر  مہمت پاچاجی  نے کل جمعرات  کے روز اسلام آباد میں پاکستان فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ۔ انہوں نے پیشہ ورانہ اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے ترکی کے سفیر نے ہوا بازی مزید پڑھیں

عمران خان کا سکندر سلطان کے چیف الیکشن کمشنر ہوتے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

عمران خان کا سکندر سلطان کے چیف الیکشن کمشنر ہوتے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان، کہا جس طرح الیکشن کمیشن نے الیکشن کرایا ان کو سزا دینی چاہیے، سکندر سلطان جیسا بددیانت چیف الیکشن کمشنر نہیں دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک مزید پڑھیں