@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
عمران نیازی قوم کو گمراہ اور تقسیم کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن جیت کر بھی الیکشن کمیشن کو گالیاں دیتے ہیں اور اداروں کو گالیاں نکالتے ہیں ان کی کسی بات پر یقین ہی نہیں کرنا چاہیے، عمران نیازی قوم کو گمراہ اور تقسیم کر رہے ہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں
شجاعت بیمار اور انکی فیصلہ کی صلاحیت محدود ہے، فواد چودھری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ کل الیکشن نہیں نیلامی ہوئی، آئین کو ملیا میٹ کردیا گیا، ملک زرداری سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، ایسی سیاست ہی کرنی ہے تو پھر الیکشن نہیں نیلامی ہونی چاہیے، ہفتہ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
سری لنکا جیسے حالات زیادہ دُور نہیں،عوام سڑکوں پر آ سکتے ہیں، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، سری لنکا والے حالات زیادہ دور نہیں۔ ہفتہ کو عمران خان کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اورشریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور معاشی طور پر مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ بہترین ہے دیکھ کر خوشی ہوئی، ڈیمن ہوف
کراچی :پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مدعو کیے گئے آسٹریلیا کے کیوریٹر دن ہوف نے نیا ناظم آباد کا دورہ کیا۔ پی سی بی جے چیف کیوریٹر آغا زاہد بی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈیمن ہوف کا نیا ناظم آباد پہنچنے پر صدر نیا ناظم آباد جمخانہ سید محمد طلحہ اور منیجر محمد آصف مزید پڑھیں
یوکیرین سے اناج کی ترسیل کے معاملے پر معاہدے کرانے پر دنیا بھر سے ترکی کو خراج تحسین
پوری دنیا کو متاثر کرنے والے خوراک کے بحران کو ترکی نے حل کر لیا۔ کل، روس اور یوکرین کے فریقین نے استنبول میں اناج کی ترسیل کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ کلیدی دستخطوں کے بعد عالمی برادری کی جانب سے یکے بعد دیگرے بیانات سامنے آئے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار مزید پڑھیں
پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا، پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں بن سکتا: چوہدری شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کے بعد پہلا ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا لیکن وہ پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں بن مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کا ‘نرم مداخلت’ کا عندیہ، سیاستدانوں کو مذاکرات کی میز پر لائے گی، انصار عباسی کی خبر
دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خصوصی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونگے۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہو کر اور ‘نرم مداخلت’ کر مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت، آصف زرداری اور پرویز الٰہی کا معاملہ: کب، کیا اور کیوں ہوا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا کے وار جاری، مہلک وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے ،،قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ عداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 423ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 693افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی،قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں