لاہور: وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے بعد تین بڑوں کی اہم بیٹھک، ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف، آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت شریک ہو ئے جس میں موجودہ اہم سیاسی امور پر مشاورت کی گئی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت مزید پڑھیں
زمرہ:
سپریم کورٹ کے مطابق پارٹی ہیڈ فیصلہ کرے تو اس پر عمل ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم ایل۔ کیو کے سربراہ چوہدری شجاعت نے عمران خان کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیاہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جب پارٹی ہیڈ فیصلہ کرے تو اس پر عمل ہوگا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
انسانوں کی خریدوفروخت کرنے والے قیادت کے اہل نہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انسانوں کی خریدوفروخت کرنے والے قوم کی قیادت کے اہل نہیں۔ چکدرہ دیر پائن میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نے ملک کو بند گلی میں دھکیلا، قوم سے معافی مانگیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے بھی مزید پڑھیں
پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا، ٹیم میں تبدیلیاں متوقع
کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے ماطین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی کی جگہ فواد مزید پڑھیں
ایکسپریس نیوز کے صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
چارسدہ: خیبرپختونخواہ پولیس نے چارسدہ کے علاقے شبقدر میں ایکسپریس نیوز کے صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ہونے والے سیف اللہ نے 2جولائی کو سینر صحافی افتحا احمد کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، ملزم سے الہ قتل بھی برآمد ہوگیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں
جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ کو عوامی حکومت کی تشکیل کیلیے کام کرنا ہوگا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سے ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کی درخواست کردی جو عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا، انہوں نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی میں اتوار سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اتوار سے آئندہ تین روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ ہوسکتی ہے۔ رین الرٹ کے مون سون کے کے تیسرے اسپیل کے دوران کراچی سمیت سندھ بھرمیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔ اتوار سے شروع ہونے مزید پڑھیں
عمران خان نئے آرمی چیف کی تقرری پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: سہیل وڑائچ
جیو نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے خبر دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نئے آرمی چیف کی تقرری، ملک کی معیست اور الیکشن ریفارمز بات چیت کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔ یہ خبر انہوں نے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دی۔ سہیل وڑائچ نے مزید پڑھیں
بلوچستان میں ریاست کی رٹ ختم ہو رہی ہے: سرفراز بگٹی
بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں جاری صورتحال پر افسوس کرتے ہوئے کہا ہے وہاں ریاستی رٹ ختم ہو رہی ہے لیکن ریاست اس سلسلے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں کیا۔ کمیٹی میں سینیٹر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کرنے کی ہدایت
@2021 – All Right Reserved. Designed