وسیم اکرم کی سربراہی میں ٹیم کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے گی، اونر عبدالواجد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے بطور مینٹور میرپور رائلز سے منسلک ہو گئے۔  انگلینڈ سے ویڈیو پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ بہت سارے دوست میرپور سے تعلق رکھتے ہیں تبھی اس فرنچائز کو جوائن کیا، ٹیم کے ساتھ ڈگ آؤٹ میں بیٹھنے کیلیے مزید پڑھیں

شام، علی الصبح ادلیب میں حملے میں 5 بچے لقمہ اجل

اقوام متحدہ کے امدادی  فنڈ برائے اطفال  یونیسف  نے اطلاع دی ہے کہ  شام کے صوبے ادلیب میں حملے میں 5 بچے جان بحق اور 9 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ یونیسف کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  ادلیب  دفتر گورنر کے مغربی جانب آج علی الصبح  ہونے والے مزید پڑھیں

امریکہ یوکیرین  کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا، وائٹ ہاؤس

متحدہ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ  یوکیرین  کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر  جیک سولیوان نے امریکی  دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ  آسپین  سیکیورٹی فورم سے خطاب کیا۔ یوکرین کے بارے میں جائزے پیش کرتے ہوئے  سلیوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

پراجیکٹ عمران کے سہولت کار آج بھی اداروں میں بیٹھے ہیں، خواجہ سعد رفیق

 لاہور: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی اور ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پراجیکٹ عمران کے سہولت کار آج بھی اداروں میں آرام سے نہیں بیٹھے۔ لاہور میں لبرٹی چوک پر حمزہ شہباز کی وزیراعلیٰ پنجاب کامیابی اور یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ پارٹی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں آج گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق کراچی میں آج اتوار کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ کراچی، حیدرآباد، مٹیاری، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص، عمر کوٹ، تھرپارکر، نوابشاہ، دادو، جامشورو و دیگر علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ  تیز ہواوں مزید پڑھیں

اناج معاہدے پر ترکی کی قیادت میں دستخط ایک تاریخی قدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر مصطفی شن توپ   نے ترکی ، روس، یوکیرین اور اقوام متحدہ کے مابین  طے پانے والے  اناج معاہدے کے بارے میں  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ "یہ ایک تاریخی قدم ہے، جس میں محض ترکی ہی  کامیابی   حاصل کر سکتا  تھا۔ " شنتوپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی استنبول معاہدے پر خلاف ورزی کرنے پر روس کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بحیرہ اسود کی بندرگاہ اوڈیسا پر روسی حملوں کی مذمت کی ہے۔ یوکرین کی سدرن آپریشنل کمانڈ کی جانب سے روسی فوج کی جانب سے بحیرہ اسود میں اوڈیسا کی بندرگاہ کو 4 میزائلوں سے نشانہ بنانے کی اطلاع کے بعد اقوام متحدہ نے ایک بیان جاری مزید پڑھیں

ایران میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 17 افراد ہلاک

تہران: ایران کے صوبہ فارس میں سیلاب کی وجہ سے کم سے کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عرب نیوز نے سنیچر کو ایران کے سرکاری ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارس کے گورنر یوسف کاریگر نے سنیچر کو بتایا کہ موسلادھار بارشوں کی وجہ سے استھبان شہر میں سیلاب مزید پڑھیں