لاہور: 50مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے تھانے میں بند کردیا۔ڈرائیور پر 24 ہزار 500روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا اور کاغذات بھی قبضہ میں لےلیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیور نے 45 مرتبہ ٹریفک سگنل اور 05 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی۔ گزشتہ روز 21 مزید پڑھیں
زمرہ:
لسبیلہ کے قریب سیلابی ریلے سے پل ٹوٹنے سے سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹنے سے سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں تباہی جاری ہے،حالیہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پیش آیا جہاں تحصیل اوتھل میں لنڈا ندی میں سیلابی ریلے نے پل مزید پڑھیں
فل کورٹ کی استدعا مسترد ہونے پر مریم نواز کی عدالت پر کھل کر تنقید
لاہور: رہنما ن لیگ مریم نواز نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’فل کورٹ نا بنانے کی وجہ اپنے فیصلو کا تضاد سامنے آنے کا خوف ہے‘۔ مسلم لیگ نواز کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کے نشتر وزیر اعلیٰ پنجاب کے متنازعہ انتخاب مزید پڑھیں
البانیہ میں نئے صدر بجرام بیگاج نے حلف اٹھاتے ہوئے اپنے فرائض سنبھَال لیے
البانیہ میں نئے صدر بجرام بیگاج نے حلف اٹھاتے ہوئے اپنے فرائض سنبھَال لیے ہیں ۔ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب میں آئین پر حلف اٹھانے والے بجرام بیگاج نے اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے یہ ذمہ داری "ایک تاریخی لمحے پر حاصل کی ہے جب البانیہ نے ناقابل واپسی مزید پڑھیں
فل بنچ تشکیل نہیں دیا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اگر فل بنچ تشکیل نہیں دیا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ق لیگ مزید پڑھیں
آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، سیکیورٹی صورتحال پر غور
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سرحدوں اور داخلی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اجلاس میں سیکورٹی ایشوز کا جامع جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے ریسکیو اور بحالی کی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کو مزید پڑھیں
امریکا: خواتین اور بچوں میں منکی پاکس کی تشخیص
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے مزید قانونی وضاحت درکار ہے، سپریم کورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر اعلیٰ پنجاب انتخاب کیس،فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست کو سننے کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں