ثابت قدم رہنے پر سپریم کورٹ کے  ججوں کو سراہتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ ہر طرح کی دھمکیوں اور بدکلامیوں کے باوجود ثابت قدم رہنے اور آئین و قانون کی حکمرانی بحال کرنے پر میں سپریم کورٹ کے ججز کو سراہتا ہوں۔ سابق وزیراعظم نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

عمران خان کی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلیفونک گفتگو،وزارت اعلیٰ پر مبارک باد

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے عدالتی فیصلہ آتے ہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کو ٹیلی فون کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالت عظمیٰ کی جانب سے فیصلہ سامنے آنے پرچوہدری پرویز الہیٰ کو مبارک باد دی،اس دوران  چودھری پرویز الہی نے انہیں حلف لینے بارے بھی مزید پڑھیں

ترکی نے اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں اور آئندہ بھی پوری کرتا رہے گا: آقار

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر الیگزینڈر کبراکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت  دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں آقار نے رواں ہفتے کے دوران اناج کی ترسیل کے آغاز سے متعلق بیان پر ممنونیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ الیکشن کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس  عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ کچھ دیر کے لیے اٹھیں گے، شام 5:45 پر فیصلہ سنائیں گے۔  چیف جسٹس نے وکیل علی ظفر سے کہا مزید پڑھیں

بھارت :شادی میں گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی

 بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گھوڑے کے بدکنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب لاڈ اسپیکر پر تیز آواز کے ساتھ گانے لگائے گئے تھے اور باراتیوں کی جانب سے ہوا میں نوٹ اچھالے گئے۔اسی مزید پڑھیں

حب ڈیم میں پانی کی سطح مکمل بھرنے سے بھی اوپر چلی گئی

کراچی اور بلوچستان کے علاقوں کو پانی فراہم کرنے والے بلوچستان کے حب ڈیم میں پانی کی سطح مکمل بھر جانے کے نمبر 339 فٹ سے بھی ساڑھے تین فٹ بلند ہوگئی۔حب ڈیم کے اسپل ویز سے پیر کو پانی کا انتہائی غیر معمولی اخراج ریکارڈ کیا گیا جس سے حب ندی میں سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

ن لیگ کرسی سے چمٹے رہنے کی پالیسی پر چل رہی ہے، فواد چوہدری 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی اپنی پنجاب کی قیادت کو تبدیل اور اپنی غلطیوں پر نظر ثانی کی بجائے کرسی سے چمٹے رہنے کی پالیسی پر چل رہی ہے، چند صحافی خرید کر رائے عامہ نہیں بنتی، ن لیگ میں ذرا سی جمہوریت ہوتی مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش کی تباہ کاریاں جاری، مزید 104 ہلاکتیں، ہزاروں بے گھر

کوئٹہ : بلوچستان میں بارشوں سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، مزید 104 افراد جاں بحق،61 زخمی اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں سے مزید 2 بچے جاں بحق ہوئے جس کے بعد افراد کی تعداد 104 ہوگئی، بارش سے ہونے والی 2 بچوں کی اموات موسی مزید پڑھیں