آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ خبر ترک : ایردوان: ” ہر ایک کو اپنے دستخطوں کا تحفظ کرنے کی ضرورت ہے " صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کے خصوصی نشریات میں اپنے مزید پڑھیں
زمرہ:
" سانحہ دوہوک" سلامتی کونسل کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی صوبہ دوہوک کے قصبے زاہو میں عام شہریوں کی ہلاکت کے موجب حملے کی مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کےمطابق، رکن ممالک نے 20 جولائی کو عراقی صوبے دوہوک کے قصبے زاہو میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان ،حکومت عراق او شمالی عراقی کردستان کی عوام سے گہری مزید پڑھیں
یورپی یونین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا
یورپی یونین نے روس پر عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس پر اقتصادی پابندیوں کی مہلت کو 31 جنوری 2023 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو غیر مستحکم کرنے مزید پڑھیں
یورپی یونین کا روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ
یورپی یونین (EU) نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ روسی معیشت کو نشانہ بنانے والی پابندیوں کو 31 جنوری 2023 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
نواز شریف کی عدلیہ بحالی کی جدوجہد کا آج سے دوسرا باب شروع ہوگیا: وفاقی وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی عدلیہ بحالی کی جدوجہد کا آج سے دوسرا باب شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان کے عوام کو آئین اور پارلیمان کی بالا دستی واپس لے کر دیں گے۔ 2018ء میں عوام کا چوری کیا گیا اصل مینڈیٹ عوام مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، چوہدری پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب قرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڑھ سال بعد واشنگٹن پہنچ گئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریبا ڈیڑھ سال بعد واشنگٹن پہنچ گئے،امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار واشنگٹن پہنچ گئے۔ ٹرمپ واشنگٹن میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کیپیٹل ہل کی عمارت پر ہوئے حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے پر جرمانہ
سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ میں موجود معلومات کوحذف کرنے یا تبدیل کرنے، یا جان بوجھ کرتباہ کرنے، مسخ کرنے یا تصویر میں تبدیلی کا عمل قابل سزا جرم ہے۔ پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک بیرون ملک سفر پرپابندی کی مزید پڑھیں
ترکی میں 2016ءکی بغاوت کی کوشش کے الزام میں26 فوجی گرفتار
استنبول: ترکی کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے والے ایک نیٹ ورک کی مدد کرنے کے الزام میں 26 فوجی اہلکاروں کو حراست میں لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نگرانی کے بعد بیک وقت 18صوبوں،خصوصا ازمیر میں فوج اور پولیس فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 35 افراد مزید پڑھیں
احتساب لیے بغیرجماعت اسلامی کسی کو بھاگنے نہیں دے گی، فرح عمران
کراچی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی قائم مقام ناظمہ فرح عمران کا کہنا ہے کہ مون سون کی شدید بارشوں نے شہر کا رہا سہا انفراسٹرکچر تباہ کردیا ہے۔حکومتی دعووں کے پول کھل گئے ہیں۔ ناقص میٹریل سے سڑکیں بنانے والے بے نقاب اور ترقیاتی فنڈ کھا نے والے بلدیاتی انتخابات سے فرار چاہتے مزید پڑھیں