لاہور: صدر گورننگ باڈی ثریاعظیم اسپتال و امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کا فقدان حکمرانوں اورمحکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت ہے۔ ذکراللہ مجاہد نے کہا کہ شہر لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں اربوں، کروڑوں روپے کے فنڈز ہونے کے باوجود ادویات اور سہولیا مزید پڑھیں
زمرہ:
قومی اسمبلی: عدالتی اصلاحات کیلیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلا م آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور منظور کرلی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی جسے ایوان نے متفقہ مزید پڑھیں
شہباز شریف اپنی اور خاندان کی لوٹ مار کی رسیدیں قوم کو دیں، فواد چودھری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہآج کرائم منسٹر نے پارلیمان کو عدلیہ کی کردار کشی کیلئے استعمال کیا، نظامِ عدل کی نرمی کے باعث کرائم منسٹر اور حواری آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022 امارات میں کھیلا جائے گا، ایشین کرکٹ کونسل کا اعلان
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کی منتقلی کا اعلان کر دیا ہے۔اے سی سی کی جانب سے باضابطہ اعلان کے بعد ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش مزید پڑھیں
دوسراگال ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلیے 419 رنزاور سری لنکا کو 9وکٹیں درکار
گال: پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال میں جاری دوسرا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جہاں پاکستان کو ٹیسٹ اور سیریز جیتنے کیلئے419رنز جبکہ میزبان کو میچ اور سیریز بچانے کیلئے9وکٹیں درکار ہیں۔ 508رنز ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پرپاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں
پاکستان میں دو آئین نہیں چلیں گے،عدالتی اصلاحات کیلیے پارلیمانی کمیٹی کا قیام ضروری ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں دو آئین بالکل نہیں چلیں گے، پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائی جائے اور ہم فیصلہ کریں کہ کتنے ججز بیٹھیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہاں دو پاکستان ہیں، مزید پڑھیں
3 ماہ قبل کرپٹ لوگوں کو مسلط کرکے قوم کی توہین کی گئی، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 3 ماہ پہلے ہماری حکومت کو ہٹا کرکرپٹ لوگوں کو مسلط کرکے قوم کی توہین کی گئی۔ قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے 25مئی مزید پڑھیں
بارشوں سے تباہی، بلوچستان کی سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے پر متفق
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی صورت حال کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات چار ماہ مؤخر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے بارشوں کی موجودہ صورتحال اور سیلاب سے ہونے والی تباہی پرسیاسی رہنماوٴں کو اعتماد میں لینے کے لیے سردار اختر مینگل اورمحمود مزید پڑھیں
کے ٹو پر لاپتہ دو کوہ پیماوں کے بے جان جسم مل گئے
پاکستان میں کے ٹو کی چوٹی سے اترنے کے دوران لاپتہ ہوئے دو کوہ پیماوں کے بے جان جسم مل گئے ہیں۔ مقامی پریس کے مطابق،8611 میٹر بلند چوٹی کے ٹو سے اترنے کے دوران لا پتہ ہوئے کینیڈا کے کوہ پیما رچرڈ کارٹیئر اور آسٹریلوی کوہ پیما میتھیو ایکن کی تلاش جاری تھی ۔ ان کوہ پیماوں مزید پڑھیں
بھارت میں جعلی شراب پینے سے ہلاکتوں میں اضافہ
بھارتی صوبے گجرات میں جعلی شراب پینے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 39 ہو گئی۔ ریاستی حکام نے اطلاع دی ہے کہ اموات کیمیائی زہر کے باعث ہوئیں، جعلی شرابیں 98.71 فیصد میتھائل الکوحل پر مشتمل تھیں۔ بتایا گیا کہ جعلی شراب پینے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 39 مزید پڑھیں