اصفہان میں نیا جوہری تحقیقاتی ری ایکٹر قائم کیا جائے گا: ایران

ایران نے کہا کہ وہ اصفہان میں ایک نیا جوہری تحقیقاتی ری ایکٹر تعمیر کرے گا۔  ایرانی سرکاری خبر ایجنسی IRNA  کےمطابق، ملکی ایٹمی توانائی کمیشن کے صدر محمد اسلامی  نے  اصفہان میں یورینیئم کی افزودگی کے لیے قائم ایک تنصیب کا مشاہدہ کیا ۔  اس دوران اپنے بیان میں اسلامی نے کہا کہ  ہم یہاں ایک مزید پڑھیں

بھارت: کمپاونڈر نے ایک ہی سرنج سے 30 طالبعلموں کو کورونا ویکسین لگا دی

بھارت کے صوبہ مدھیا پردیش میں ایک ہی سرنج سے 30 طالبعلموں کو کورونا ویکسین لگانے کی وجہ سے کمپاونڈر کے خلاف دعوی دائر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق واقعہ ساگار کے علاقے میں پیش آیا۔ بچوں کے والدین نے کمپاونڈر کو ایک ہی سرنج سے بچوں کو مزید پڑھیں

نواز شریف نے مرکزی حکومت چھوڑنے پر پارٹی قیادت سے بات چیت شروع کردی

نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی پارٹی قیادت سےقبل ازوقت انتخابات کےآپشن پربھی بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ نوازشریف پی ڈی ایم رہنماؤں اور شہباز شریف سے کئی بار قبل از وقت انتخابات اور حکومت چھوڑنے کے آپشن مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی امریکہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی،عنقریب 7 واں جوہری تجربہ کرنے کا اعلان

سیول: شمالی کوریا نے امریکہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دیتے ہوئے عنقریب 7 واں جوہری تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ آن نے دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک کسی بھی غیر ملکی فوجی مداخلت کے خلاف پوری طرح سے تیار ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کو ہاتھ کی چھڑی نہیں بنایا جاسکتا، شیخ رشید

اسلام آ باد: عوامی مسلم لیگ  کے سربراہ   شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو ہاتھ کی چھڑی نہیں بنایا جاسکتا، پنجاب کا سیاسی کوڑا کرکٹ گٹر میں پھینکا جائے گا ، نیب کی من پسند ترمیم   ختم ہو گی اور اوورسیز کو ووٹ کا حق بھی ملے گا۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

 کے پی میں بھتہ خوری ایک منافع بخش کاروبار بن چکا ہے ، آئی جی خیبرپختونخوا 

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا  نے تسلیم کیا کہ کے پی میں بھتہ خوری ایک منافع بخش کاروبار بن چکا ہے ، جس کے توڑ کے لئے سی ٹی ڈی حکام کو ہدایات جاری کردی گئی ہے ، بھتہ خور صوبے میں افغان ، سعودی عرب اور یواے ای وغیرہ کی موبائل سم استعما ل کررہے مزید پڑھیں

بلوچستان، بارش و سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اموات کی تعداد 107 ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں بارش وسیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہے، اموات کی تعداد 107 ہوگئی ، صوبے بھر میں 6077 مکانات منہدم اور نقصان پہنچا، بارشوں میں 565 کلو میٹر مشتمل مختلف 4 شاہرائیں شدید متاثر ،712 مال مویشی بھی  ہلاک ، 1 لاکھ 97 ہزار 930 ایکڑ پر کھڑی فصلیں، سولر پلیٹس، ٹیوب ویلز مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے ٹیم مینیجرز میں کھلاڑیوں کے دستخطوں والی شرٹس کا تبادلہ

گال: پاکستان اور سری لنکا کے ٹیم مینیجرز نے اپنی ٹیموں کی شرٹس کا تبادلہ کیا جس پر دونوں طرف کے اسکواڈ کے دستخط ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ سری لنکا  پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ہورہی ہے۔ دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ٹیموں کے مینیجرز نے ایک دوسرے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی بہت جلد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لیں گے

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بہت جلد پی ٹی آئی کے کچھ اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لیں گے اور یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہونے والی تین میٹنگز میں اصولی طور پر یہ فیصلہ کر لیا گیا مزید پڑھیں